جی سی یونیورسٹی میں ترکی زبان اور ادب میں چار سالہ بی ایس پروگرام متعارف صحت و تعلیم مارچ 28, 2023مارچ 28, 2023 0 تبصرے 13 مناظر لاہور (تعلیم ڈیسک )گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں ترکی زبان و ادب میں نیا ڈگری پروگرام شروع کرنے کا اعلان۔