• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
غزہ

غزہ

جمعتہ الوداع کی رات بھی صیہونی فوج نے غزہ پر بموں کی برسات کردی، مزید 50 فلسطینی شہید

اسی فیصد امدادی سرگرمیاں معطل ،خوراک اور ادویات کا چند دن کا اسٹاک رہ گیا،اقوام متحدہ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 28, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

غزہ،بیروت،صنعا،واشنگٹن (انٹر نیشنل نیوز)غزہ میں جمعتہ الوداع کی رات بھی صیہونی فوج نے بموں کی برسات کردی،ایف سولہ طیاروں کی بمباری اور ڈرون حملوں میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران خواتین وبچوں سمیت مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں جنوبی غزہ سمیت مختلف علاقوں میں بمباری کی۔ اسرائیلی ٹینکوں نے رفح اور خان یونس میں پناہ گزین کیمپوں پر گولہ باری کی۔ اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں ماں اور بیٹا بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں زخمی ہونے والوں متعدد فلسطینیوں کی حالت نازک ہے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے شمالی علاقے میں رہائشی عمارت کو بھی نشانہ بنایا۔ راشن تقسیم کرنے والے مرکز پر بھی بمباری کی گئی۔ اسرائیلی فورسز کے جانب سے غزہ پر مسلسل 12 روز سے حملے جاری ہیں۔

یہ حملے مختصر وقت کی جنگ بندی کے بعد شروع کیے گئے۔اقوام متحدہ کے مطابق اسی فیصد امدادی سرگرمیاں معطل ہیں،خوراک اور ادویات کا چند دن کا اسٹاک رہ گیا،انسانی المیہ جنم لینے لگا،برطانیہ اور فرانس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ۔دریں اثنا دنیا بھر کے مسلمانوں نے جمعة الوداع کوفلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کے لیے یوم قدس منا یا ،پاکستان سمیت دنیا کے تمام مسلم ممالک میں ریلیاں نکالی گئیں ۔اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر ہزاروں افرادنے احتجاج کیا،مظاہرین نے نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔علاوہ ازیں امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامی غیر ملکی طلبہ کے خلاف کریک ڈاﺅن تیز کردیا گیا۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ ٹفٹس یونیورسٹی کی ترک طالبہ رومیسہ اوزترک کا ویزہ منسوخ کردیا گیا ہے، رومیسہ کو گزشتہ روز میسا چیوسٹس میں گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔اس کے علاوہ ٹرمپ انتظامیہ نے الباما یونیورسٹی کے ایرانی طالب علم کو حراست میں لینے اور ویزہ منسوخ کرنے کی تصدیق کردی۔ ادھر لبنان میں بھی ڈرون حملوں کے دوران حزب اللہ کمانڈر سمیت 4 افراد کوشہید کردیا گیا۔ دوسری جانب یمن پر امریکی حملے جاری ہیں اور چند گھنٹوں کے دوران حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں پر 37 حملے کیے گئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بموں کی برساتجمعتہ الوداعراتصیہونی فوجغزہفلسطینی شہید
Previous Post

ملک بھر میں انسداد پولیو کے لئے خصوصی عید ویکسینیشن سٹالز قائم

Next Post

امریکا کیساتھ بالواسطہ مذاکرات ہو سکتے ہیں'، ایران نے ٹرمپ کے خط کا جواب دیدیا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ایران

امریکا کیساتھ بالواسطہ مذاکرات ہو سکتے ہیں'، ایران نے ٹرمپ کے خط کا جواب دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading