• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 1 فروری, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

جشن بہار تہوار کے مو قع پر چینی معاشرے کی جانب سے بے مثا ل توا نا ئی کا مظا ہرہ

News Editor by News Editor
21 جنوری, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اعداد و شمار کے مطا بق جشن بہار کے روایتی سفری رش کے پہلے 12 دنوں میں (7تا18 جنوری)، چین کی ریلوے، ہائی ویز، آبی گزرگاہوں اور شہری ہوا بازی نے کل 480 ملین مسافر وں کو نقل و حمل کی سہولیات فراہم کی ہیں، جو کہ سال بہ سال 47.1 فیصد زیادہ ہے۔

چین کی جانب سے وبا کی روک تھام و کنٹرول کی پالیسی کو بہتر اور ایڈجسٹ کرنے کے بعد پہلے جشن بہار کے تہوار کے موقع پر چینی معاشرے نےبے مثال توانائی کا مظاہرہ کیا ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
چین کی نئی کووڈ پالیسی کے بعد بعض مغربی میڈیا نے وقتاً فوقتاً یہ پیش گوئی کی ہے کہ چین نے وبا کی روک تھام کی پالیسی کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی جس کی وجہ سے موجودہ جشن بہار چین میں وبا کی وجہ سے ایک "تاریک لمحہ” بن جائے گا۔

گزشتہ سال کے آخر میں وبا کی روک تھام کی پالیسی کو بہتر اور ایڈجسٹ کرنے کے بعد سے، چین نے وبا کی روک تھام کے لیے فعال اور موثر کوششیں کی ہیں۔ خاص طور پر دیہی علاقوں میں کلیدی گروپوں کے تحفظ کو مضبوط بنایا ہے۔ مناسب تیاریوں اور وبا کا فعال مقابلہ کرنے کی بدولت، چین اپنی وبا کی روک تھام کی پالیسیوں میں تبدیل کرنے کے لیے موافقت کے دور سے گزر رہا ہے۔ حقائق کے پیش نظر مغربی میڈیا کی غیر منطقی باتیں بالکل بے بنیاد ہیں۔ وہ چین میں وبا سے متعلق رپورٹس پیش کرتے وقت بہت زیادہ تعصب اور غلط فہمیاں پیدا کرتے ہیں۔ برطانوی ماہر معاشیات جان رووز کا خیال ہے کہ مغرب میں چین کے بارے میں نام نہاد خبریں حقائق پر مبنی نہیں ہیں جو کہ "انتہائی خطرناک” ہے۔

چین نے حقائق کے ساتھ ثابت کیا ہے کہ وبا کے خلاف ردعمل کے لیے مناسب تیاریوں کی بنیاد پر، سب کچھ بہتر سے بہتر ہو رہا ہے، اور مزید خوشگوار دن اب اور قریب ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)

Related


Tags: آبی گزرگاہوںجشن بہار تہوارروایتی سفری رشہائی ویز
Previous Post

چینی نئے سال کی مناسبت سے برج الخیلفہ کو روشن کر دیا گیا

Next Post

چین کی اقتصادی ترقی کے امکانات کے بارے میں بین الاقوامی مالیاتی ادارے پرامید

News Editor

News Editor

Next Post
اقتصادی ترقی

چین کی اقتصادی ترقی کے امکانات کے بارے میں بین الاقوامی مالیاتی ادارے پرامید

Please login to join discussion

تازہ خبریں

شیخ رشید

شیخ رشید نے تھانہ طلبی کے نوٹس کوعدالت میں چیلنج کردیا

1 فروری, 2023
چینی صدر

چینی صدر کی جانب سے پشاور میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر ہمدردی کا پیغام

1 فروری, 2023
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

1 فروری, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

11 مئی, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

17 اپریل, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

19 اپریل, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

7 اگست, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
شیخ رشید

شیخ رشید نے تھانہ طلبی کے نوٹس کوعدالت میں چیلنج کردیا

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
شیخ رشید

شیخ رشید نے تھانہ طلبی کے نوٹس کوعدالت میں چیلنج کردیا

1 فروری, 2023
چینی صدر

چینی صدر کی جانب سے پشاور میں ہونے والے دہشت گرد حملے پر ہمدردی کا پیغام

1 فروری, 2023
سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،نیب ترامیم سے ختم ہونیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

1 فروری, 2023
توانائی

چین، نئے طرز کے توانائی کے نظام کی تشکیل تیز

1 فروری, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In