• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
فون ہیک

فون ہیک

جرمنی کا روس پر ارکانِ پارلیمنٹ اور حکومتی اہلکاروں کے فون ہیک کرنے کا الزام

سگنل میسجنگ سروس کو نشانہ بنانے والی فشنگ مہم ممکنہ طور پر روس سے چلائی جا رہی تھی،جرمن حکام

News Editor by News Editor
اپریل 26, 2026
in انٹرنیشنل
0 0
0

برلن(نیوز ڈیسک)جرمن حکام نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان سائبر حملوں کے پیچھے ہے جن میں میسجنگ ایپ سگنل استعمال کرنے والے ارکانِ پارلیمنٹ اور اعلی سطح کے حکومتی اہلکاروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک حکومتی ذریعے نے بتایا کہ وفاقی حکومت کا یہ ماننا ہے کہ سگنل میسجنگ سروس کو نشانہ بنانے والی فشنگ مہم ممکنہ طور پر روس سے چلائی جا رہی تھی۔ ذریعے نے مزید بتایا کہ اس فشنگ مہم کو روک دیا گیا ۔

یہ حملے صارفین کو بھیجے گئے ان پیغامات پر مبنی ہیں جن میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ وہ سگنل ایپ کی سروس کی جانب سے بھیجے گئے ہیں۔ ان پیغامات میں صارفین سے حساس معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جاتا ہے جنہیں بعد میں اکائونٹس ہیک کرنے اور چیٹ گروپس، نجی پیغامات اور تصاویر تک رسائی حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔تاہم جرمن حکومت نے ابھی تک متاثرہ ارکانِ پارلیمنٹ کی تعداد پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اہلکاروںپارلیمنٹجرمنیروس
Previous Post

ہمارے ٹیکسوں کے پسیوں سے اربوں روپے کی تشہیر ہو رہی ہے،حافظ نعیم الرحمن

Next Post

فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زیرِ حراست ہے،امریکی خفیہ سروس

News Editor

News Editor

Next Post
امریکی خفیہ سروس

فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زیرِ حراست ہے،امریکی خفیہ سروس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

امریکی خفیہ سروس

فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زیرِ حراست ہے،امریکی خفیہ سروس

اپریل 26, 2026
فون ہیک

جرمنی کا روس پر ارکانِ پارلیمنٹ اور حکومتی اہلکاروں کے فون ہیک کرنے کا الزام

اپریل 26, 2026
حافظ نعیم الرحمن

ہمارے ٹیکسوں کے پسیوں سے اربوں روپے کی تشہیر ہو رہی ہے،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7585

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

633
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

583
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

562
امریکی خفیہ سروس

فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زیرِ حراست ہے،امریکی خفیہ سروس

اپریل 26, 2026
فون ہیک

جرمنی کا روس پر ارکانِ پارلیمنٹ اور حکومتی اہلکاروں کے فون ہیک کرنے کا الزام

اپریل 26, 2026
حافظ نعیم الرحمن

ہمارے ٹیکسوں کے پسیوں سے اربوں روپے کی تشہیر ہو رہی ہے،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 26, 2026
یوسف رضاگیلانی

پاکستان خطے اور عالمی سطح پر امن، مفاہمت اور مکالمے کے فروغ میں ایک ذمہ دار اور فعال کردار ادا کر رہا ہے’ یوسف رضاگیلانی

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading