وانگ ای

جاپانی شہری اپنے رہنماؤں کی تائیوان کے بارے میں غلط بیانی کو جلد درست کریں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خا رجہ وانگ ای سے جیپینیز ایسوسی ایشن فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے صدر تاکیشی اوایا نے ملاقات کی۔

منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ جیپینیز ایسوسی ایشن فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈمشہور غیر سرکاری دوست اداروں میں سے ایک ہے، اور قیام کے بعد سے چین-جاپان دوستی کی ترقی کے لیے سرگرم رہا ہے۔ خاص طور پر ایسے وقت جب چین-جاپان تعلقات کو چیلنجز کا سامنا ہو ، یہ ادارہ چین کے ساتھ دوستانہ رویے کو قائم اور چین-جاپان تعلقات کی سیاسی بنیاد کو برقرار رکھتا ہے۔

وانگ ای نے کہا کہ ایسوسی ایشن کےسابق صدر یوہی کونو ایک با ضمیر سیاستدان تھے، جو جاپان کے تاریک ماضی کی تاریخ کا سامنا کرنے کی ہمت رکھتے تھے اور عسکریت پسندی پر مبنی جاپان کی جارحیت کی ذمہ داری اور اس کا جائزہ لینے میں دلیر تھے جس سے انہیں چین اور دیگر پروسی ممالک کے عوام کا احترام حاصل ہوا ۔ وانگ ا ی نے کہا کہ ماضی کو بھلا نہیں چاہیے تاکہ مستقبل کے لیے سبق حاصل ہو۔ تاریخ سے سبق لیتے ہوئے ہی حقیقی طور پر بہترمستقبل تخلیق کیا جا سکتا ہے ۔

وانگ ای نے کہا کہ جاپانیوں کے لیے فوری طور پر ضروری یہ ہے کہ وہ اپنے رہنماؤں کی تائیوان کے بارے میں غلط بیانی اور رویے کو جلد درست کریں، تاریخی مسائل پر درست موقف اپنائیں اور چین کے بارے میں حقیقت پسندانہ اور معقول ادراک پیدا کریں۔ امید ہے کہ جیپینیز ایسوسی ایشن فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ اور تمام اہل بصیرت افراد دوستانہ روایات کو جاری رکھیں گے ، جاپان کو درست انتخاب میں مدد کریں گے اور ایک مناسب رویہ اختیار کریں گے ۔

تاکیشی اوایا نے کہا کہ موجودہ جاپان-چین تعلقات کی صورتحال قابل فکر ہے۔جیپینیز ایسوسی ایشن فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ سابق صدر یوجی کونو کی وصیت کو آگے بڑھائے گا اور دونوں ممالک کے تعلقات کو چین -جاپان چار سیاسی دستاویزات کے ابتدائی موقف اور اصل نقطہ کی طرف واپس لے جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جاپان کو ماضی کے سبق کو نہیں بھولنا چاہیے، سیاستدانوں کو درست سمت کا اندازہ ہونا چاہیے، اور پُر امن ترقی کے راستے پر ثابت قدم رہنا چاہیے۔

”جاپانی شہری اپنے رہنماؤں کی تائیوان کے بارے میں غلط بیانی کو جلد درست کریں، چینی وزیر خا رجہ“ ایک تبصرہ

  1. Free homemade action porn clipsPuking on big cockShay laren gallery pornstar bookSan francisco erotic shoesMature womKegel exercises for sexual pleasureEros ramazzotti unaltra te mp3Asian transexuals in nycHenti flash sex games xnxx Conversation for teenHonda rear main seal lickYoung family nudist creampie videosBisexual wives picScrap wire stripperFirst time looked at pornFanfic xxxPornstar serenity pics freeAdult dorothy pattern xnxxmega.com Free home porn clipsBrandi belle gives amazing blowjobGay guys fuckedCompletley free porn download3some threesome 3way threewayMen wanking to orgasmNude filipina celebritySelecy company escorts torontoFlair porn xnxx Tit lesTarmed teensPedal pumping fetish site mitsubishi eclipseBodies xxx remixHelen mirren bikini pgotosFree college amateur girl videosMisty anal redtubeMalayalam photo sexyVanessa hudgens uncensored nude picuresPrivate adult lingerie modeling in 93101Vintage chevrolet tv commercialsLucy porter nudeLovenox and breast feedingHuge black lactating boobsTransexual breast development tannerCasual sex in canova south dakotaFree extreme hentai pics Also visit my page web site

اپنا تبصرہ لکھیں