ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان

ترکیہ کا امریکہ سے اسرائیل کو غزہ معاہدے پر عملدرآمد کیلئے مجبور کرنے کا مطالبہ

انقرہ(انٹرنیشنل نیوز ) ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ امریکا اسرائیل کو غزہ معاہدے پر عملدرآمد کیلئے مجبور کرے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا کہ فلسطینی فریق نے غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلہ کی شرائط پوری کر دیں،

امریکا کی جانب سے مزید اقدامات نہ کرنا معاہدے میں تعطل کا باعث ہے۔حاقان فیدان نے کہا کہ امریکا نے اسرائیل پر دبا نہ ڈٓالا تو ترکی، قطر اور مصر سخت قدم اٹھائیں گے، غزہ میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کوششیں ناقابل قبول ہیں۔

25 تبصرے ”ترکیہ کا امریکہ سے اسرائیل کو غزہ معاہدے پر عملدرآمد کیلئے مجبور کرنے کا مطالبہ

  1. Wonderful items from you, man. I have have in mind your stuff previous to and you’re just extremely wonderful. I actually like what you have bought right here, certainly like what you are stating and the best way by which you say it. You are making it enjoyable and you still care for to stay it wise. I can not wait to learn far more from you. That is really a tremendous site.

    http://www.arderborelnot.com/

اپنا تبصرہ لکھیں