• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی صدر

بین الاقوامی صورتحال افراتفری کا شکار رہی ہے، چینی صدر

News Editor by News Editor
اپریل 6, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے عظیم عوامی ہال کے باہر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے چین کے سرکاری دورے کا خیر مقدم کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔تقریب کے بعد صدر شی جن پھنگ نے فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات کی ۔

پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ تین سال سے زائد عرصے کے بعد صدر میکرون کے چین کے دوسرے سرکاری دورے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ گزشتہ تین برسوں کے دوران، بین الاقوامی صورتحال افراتفری کا شکار رہی ہے۔ فریقین کی مشترکہ کوششوں سے چین اور فرانس کے تعلقات نے ترقی کی مثبت اور مستحکم رفتار کو برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مختلف آن لائن اور آف لائن طریقوں کے ذریعےاعلی معیار کے اسٹریٹجک رابطوں کو برقرار رکھتے ہیں.

کووڈ ۱۹ وبا کے خلاف جنگ میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی مدد کی ہے۔اس کےساتھ دوطرفہ تجارت کے حجم میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور ایرو اسپیس ، زراعت اور خوراک میں تعاون نے اہم نتائج حاصل کیے ہیں اور ساتھ ہی موسمیاتی تبدیلی، حیاتیاتی تنوع، افریقی ترقی اور دیگر امور پر قریبی رابطے اور تعاون قائم کیے ہوئے ہیں ۔

چینی صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اور آزاد روایات کے حامل بڑے ممالک اور بین الاقوامی تعلقات میں عالمی کثیر الجہتی اور جمہوریت کے پروموٹر کی حیثیت سے، چین اور فرانس اختلافات اور رکاوٹوں کو محدود کرنے ،استحکام، باہمی تعاون اور دو طرفہ جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے ،حقیقی کثیر الجہتی پر عمل کرنے اور عالمی امن و استحکام اور خوشحالی کا تحفظ کرنے کی صلاحیت اور ذمہ داری رکھتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افراتفریبین الاقوامیچینی صدرصورتحال
Previous Post

وائٹ ہائوس کااوپیک کے تیل پیداوارمیں کٹوتی کے اقدام سے عدم اتفاق

Next Post

طالبان کی یو این کی افغان خواتین کارکنوں پر پابندی غلط ہے، زلمے خلیل زاد

News Editor

News Editor

Next Post
زلمے خلیل زاد

طالبان کی یو این کی افغان خواتین کارکنوں پر پابندی غلط ہے، زلمے خلیل زاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading