• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
وزیرخزانہ اسحاق ڈار

بیرونی ادائیگیوں سے زرمبادلہ کے ذخائر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی

News Editor by News Editor
جون 18, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے چینی بینکوں کو فاسٹ ٹریک کے تحت وقت سے پہلے ادائیگیاں کردیں، جلدی پیمنٹ کا کوئی جرمانہ بھی نہیں دیں گے،

چین سے تین چار روز میں پیسے واپس آجائیں گے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی،شیل پاکستان میں اپنا بزنس بند نہیں کررہا، منفی باتیں پھیلانا درست نہیں۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ایک پراسس رہا ہے کہ ہم پیمنٹ واپس کرتے ہیں پھر پاکستان کو دوبارہ پیسے مل جاتے ہیں،

30 جون کو رواں مالی سال ختم ہورہا ہے تو ہم نے چین کے بینکوں سے رابطہ کیا اوران کو آفر کی ہے کہ آخری ہفتے کی بجائے ہم پیمنٹ پہلے دیں گے، پہلے پیمنٹ سے بینک کچھ جرمانہ کرتے ہیں لیکن ہم نے کہا کہ جلدی پیمنٹ کی ہے تو کوئی جرمانہ نہیں دیں گے، ط

ے ہوا ہے کہ فاسٹ ٹریک سے ادائیگی کی جائے گی۔سوموار کو ہم نے پیمنٹ کی تھی اوروہ انہوں نے جمعے کو پیمنٹ پاکستان کو واپس کردی ہے، چینی بینکوں کو 300 ملین ڈالر کی ادائیگی بھی کردی گئی ہے، چینی بینکوں سے پاکستان کو 300 ملین ڈالرز مل جائیں گے، یہ 300 ملین ڈالر بھی پاکستان کو 3 یا 4روز میں واپس آجائیں گے، بیرونی ادائیگیوں کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

تیسری بڑی ادائیگی 500، 500 ملین ڈالرز کی پیمنٹ یعنی ایک بلین کی پیمنٹ ہے، یہ بھی وقت سے پہلے کردی جائے گی۔ایک ریٹنگ ایجنسی نے کہا تھاکہ پاکستان مئی جون میں 3.7بلین ڈالر کیسے دے گا؟ کہا تھا کہ جب مئی جون آئے گا تو انتظام ہوجائے گا۔

ادائیگیاں کرنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ شیل کمپنی پاکستان میں اپنا بزنس بند نہیں کررہی،بلکہ پاکستان میں ان کا بزنس پہلے کی طرح ہی چلتا رہے گا۔ شیل اپنے شیئرز ایک اور فارن انویسٹر کو بیچنا چاہتا ہے، شیل صرف پاکستان میں نہیں کئی ممالک میں بزنس کررہا ہے۔اس بارے میں منفی باتیں پھیلانا درست نہیں۔شیل کمپنی جو بھی فیصلہ کرے گی وہ حکومتی فیصلوں پر عملدرآمد کی پابند ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بیرونی ادائیگیوںتبدیلیذخائرزرمبادلہوزیرخزانہ اسحاق ڈار
Previous Post

پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر سے معاہدہ ہوگیا

Next Post

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری، پاکستان چھٹے نمبر

News Editor

News Editor

Next Post
،ادارہ شماریات

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری، پاکستان چھٹے نمبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading