بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نیٹ پریکٹس کے دوران انجرڈ کھیل مارچ 8, 2025March 8, 2025 0 تبصرے 39 مناظر دبئی (سپورٹس رپورٹر)چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نیٹ پریکٹس کے دوران انجرڈ ہوگئے۔