اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر خزانہ محمد اونگزیب نے بجٹ تقریر میں بنیان مرصوص کی کامیابی کا خصوصی طورپر ذکر کیا ۔انہوں نے کہا کہ آج پوری دنیا پاکستان کی دفاعی طاقت کو مانتی ہے، بھارتی جارحیت کا پاکستانی فورسز نے بھرپور جواب دیا،
بنیان مرصوص کی کامیابی ہماری تاریخ کا روشن باب ہے، بنیان مرصوص میں عظیم کامیابی پر فخر ہے، مضبوط دفاع معاشی قوت میں معاون ثابت ہوسکتا ہے، پاکستان اورسعودی کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ انتہائی اہم ہے۔