ڈھاکہ (سپورٹس نیوز)بنگلادیش کے وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم نے آسٹریلیا کے خلاف اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے سے قبل ہی ایک منفرد ریکارڈ قائم کرلیا۔وہ آسٹریلیا میں پہلی بار ٹیسٹ میچ کھیلنے والے ایسے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے اس سے پہلے سب سے زیادہ 103 ٹیسٹ میچز کھیل رکھے تھے۔
اس فہرست میں بنگلادیش کے ہی مومن الحق 78 ٹیسٹ میچز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ان سے قبل یہ ریکارڈ سری لنکا کے مارون اتاپتو کے پاس تھا جنہوں نے 2004 میں آسٹریلیا میں اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلا تھا جبکہ وہ اس سے پہلے 73 میچز کھیل چکے تھے۔تاہم کسی بھی ملک میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ کھیلنے سے قبل سب سے زیادہ میچز کا عالمی ریکارڈ انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن کے پاس ہے جنہوں نے پاکستان میں اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے سے پہلے 175 میچز کھیلے تھے۔
Signing up was a breeze. I was able to start playing in just a couple of minutes. jilibetwinregister makes it so easy for new players.
Love the variety of games available here. It feels like a real casino right from my phone. Give bar222bet a try!
Some truly excellent info , Gladiola I observed this.
http://www.arderborelnot.com/