• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلوچستان میں مبینہ غیرت کے نام پر دوہرے قتل کا نوٹس، چیف جسٹس نے اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا

News Editor by News Editor
جولائی 21, 2025
in پاکستان
0 0
0

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے مبینہ غیرت کے نام پر میاں بیوی کے قتل کے دل دہلا دینے والے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ عدالت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پولیس بلوچستان کو 22 جولائی کو طلب کر لیا ہے تاکہ واقعے کی تفصیلات اور تفتیش کی پیش رفت سے متعلق رپورٹ پیش کی جا سکے۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں دکھایا گیا کہ مرد و خاتون کو سرعام فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ کوئٹہ پولیس نے ویڈیو کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 20 سے زائد ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن میں مرکزی ملزم بشیر احمد اور ساتکزئی قبیلے کے سردار شیر باز ساتکزئی سمیت ان کے چار بھائی اور دو محافظ شامل ہیں۔

ایف آئی آر انسداد دہشت گردی ایکٹ، دفعہ 302 اور دیگر متعلقہ دفعات کے تحت درج کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق، فائرنگ کرنے والوں میں جلال اور بشیر شامل ہیں، جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جلال، قتل ہونے والی خاتون کا بھائی ہے۔ مدعی مقدمہ کے مطابق، واقعے کی ویڈیو جان بوجھ کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی تاکہ عوام میں خوف و ہراس پھیلایا جا سکے۔

پولیس ذرائع کے مطابق، اس واقعے میں مجموعی طور پر 20 سے زائد افراد ملوث ہیں، جن میں سے کئی کو شناخت کر کے گرفتار کیا جا چکا ہے۔ پولیس نے کیس کو مزید تفتیش کے لیے سیریس کرائمز انویسٹیگیشن ونگ کے سپرد کر دیا ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق، سردار شیر باز نے ایک جرگے میں فیصلہ سنایا کہ مقتول مرد اور خاتون "کاروکاری” کے مرتکب ہوئے ہیں، جس کے بعد انہیں سنجیدی ڈیگاری مارگٹ کے علاقے میں لے جا کر گولی مار دی گئی۔

گرفتار ملزمان کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسانی حقوقانصاف کی اپیلبشیر احمدبلوچستانجرگہ انصافجلالخواتین کے حقوقدہشت گردی کی دفعاتدوہرے قتلساتکزئی قبیلہسردار شیر بازسرداری نظامغیرت کے نام پر قتلکوئٹہہائی کورٹ نوٹس
Previous Post

خوراک کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، انسانی بحران شدت اختیار کر گیا

Next Post

عوام کے جدید شہر: ٹھنڈے سیمنٹ کے جنگلات سے زندگی کی اساس تک کا سفر

News Editor

News Editor

Next Post
شی جن پھنگ

عوام کے جدید شہر: ٹھنڈے سیمنٹ کے جنگلات سے زندگی کی اساس تک کا سفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading