بلاول بھٹو زر داری

بلاول بھٹو زر داری کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ،ملکی سیاست سے متعلق مختلف امور پر گفتگو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے اوران سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاست سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی ۔

بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف موجود تھے ،جمعیت علمائے اسلام کے وفد میں انجینئر ضیاء الرحمان اور مولانا اسجد محمود شامل تھے ۔
٭٭٭٭٭

اپنا تبصرہ لکھیں