شیریں مزاری

بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف بند کی جانیوالی انکوائریز دوبارہ شروع

لاہور(کرائم رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف ایک بار پھر انکوائریز کا آغاز کردیا گیا، ذرائع کے مطابق عثمان بزدارپرترقیاتی کاموں کے ٹھیکوں اور ٹرانسفرپوسٹنگ میں افسران سے بھاری رشوت لینےکا الزام ہے،

دوسری جانب شیریں مزاری کےخلاف اراضی کی منتقلی کی انکوائری شروع کی گئی ہے،پی ٹی آئی کے دونوں رہنماﺅں کےخلاف انکوائریز سابق وزیر اعلی پنجاب پرویزالہی دورمیں بندکی گئی تھیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں