• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ہیری اور میگھن

بادشاہ چارلس نے ہیری اور میگھن کو برطانوی شاہی گھر سے بے دخل کردیا

News Editor by News Editor
مارچ 4, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

لندن (نیوز ڈیسک )برطانیہ کے شاہ چارلس نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو ونڈسر اسٹیٹ میں واقع شاہی خاندان کا گھر فروگمور کاٹیج خالی کرنے کا کہہ دیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ کے ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کی ہے جبکہ بکنگھم پیلس کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔فروگمور کاٹیج کا استعمال 2018 میں مرحوم ملکہ الزبتھ دوم کی طرف سے ایک شادی کا تحفہ تھا۔

امریکا میں مقیم شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ کے ترجمان نے بتایا کہ جوڑے کو فروگمور کاٹیج میں اپنی رہائش گاہ خالی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔شاہ چارلس شہزاہ ہیری کی متنازع کتاب سامنے آنے پر ناراض ہیں، رواں سال مئی میں شہزادہ چارلس کی تاجپوشی کے بعد جوڑے کو فروگمور کاٹیج خالی کرنا ہوگا تاہم ابھی تک ہیری اور میگھن مارکل کو شاہ چارلس کی تاج پوشی میں مدعو کرنے کی اطلاعات بھی سامنے نہیں آئیں۔شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل شاہی خاندان کو چھوڑ کر 2020 سے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اپنے دو بچوں کے ساتھ رہتے ہیں۔

جس کے بعد سے شاہی خاندان اور شاہی جوڑے کے درمیان تعلقات تنا کا شکار ہو گئے تھے۔حال ہی میں شہزادہ ہیری نے اپنی سوانح حیات شائع کی، اس کتاب کو دنیا بھر میں 16 زبانوں میں شائع کیا گیا جس میں ہیری نے شاہی خاندان کے بارے میں حیران کن انکشافات کیے تھے۔

کتاب میں ایک جگہ شہزادہ ہیری نے دعوی کیا کہ 2019 میں ان کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے ان پر جسمانی حملہ کرکے فرش پر گرا دیا تھا۔ایک اور جگہ انہوں نے لکھا کہ جس وقت ان کی والدہ شہزادی ڈیانا کا انتقال ہوا تو وہ یہ سمجھے تھے کہ انہوں نے مشکلات سے تنگ آکر موت کا ڈرامہ کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بادشاہ چارلسبرطانویبے دخلشاہی گھرہیری اور میگھن
Previous Post

تیونس دنیا بھر میں سب سے سستی روٹی فراہم کرنے والا ملک بن گیا

Next Post

چین جزائر مالویناس پر خود اختیاری کے ارجنٹینا کے جائز دعوے کی بھرپور حمایت کرتا ہے ، چائنا میڈیا گروپ

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین جزائر مالویناس پر خود اختیاری کے ارجنٹینا کے جائز دعوے کی بھرپور حمایت کرتا ہے ، چائنا میڈیا گروپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

گلوکار سجاد علی

میں نے اپنا ملک چھوڑا ہے، بیچا نہیں‘ سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب

اپریل 28, 2026
وسیم عباس

نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا‘ وسیم عباس

اپریل 28, 2026
مسافر طیارہ

سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت 14 افراد ہلاک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7779

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

588
گلوکار سجاد علی

میں نے اپنا ملک چھوڑا ہے، بیچا نہیں‘ سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب

اپریل 28, 2026
وسیم عباس

نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا‘ وسیم عباس

اپریل 28, 2026
مسافر طیارہ

سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت 14 افراد ہلاک

اپریل 28, 2026
سربراہ اسرائیلی فوج

مزید فوجیوں کی شدید ضرورت، 2026 لڑائی کا سال ہو گا،سربراہ اسرائیلی فوج

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading