• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
کامران اکمل

بابر کو وہ اعزاز ملا جو کوہلی، اسمتھ اور ولیمسن بھی حاصل نہ کر پائے، کامران اکمل

News Editor by News Editor
جنوری 30, 2023
in کھیل
0 0
0

 لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے کرکٹر آف دی ایئر بننے کی خوشی ہو ئی ہے ،

ان کی بیٹنگ صلاحیتیوں پر کسی کو شک نہیں ہے لیکن کپتانی میں بہتری اور تبدیلی کی گنجائش ہے،لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کامران اکمل نے کہا کہ بابر اعظم کو وہ اعزاز ملا ہے جو بڑے بڑے کرکٹرز حاصل نہ کر سکے، ویرات کوہلی، اسٹیو اسمتھ اور کین ولیمسن جیسے بیٹرز کو یہ اعزاز نہیں ملا، بابر اعظم کا یہ ایک اعزاز ہے اوراس کو اب جتنا پروموٹ کیا جا سکے کرنا چاہیے،انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اپنی پرفارمنس سے اسٹار بنے ہیں، ان کی بیٹنگ صلاحیتیوں پر کوئی شک نہیں لیکن بابر اعظم کی کپتانی سب کو دکھائی دے رہی ہے،کپتانی میں بہتری اور تبدیلی بھی ہونی چاہیے،

بابر اعظم کو کپتان بنے اب تین سال ہو چکے ہیں، اب ڈیلیور کرنے کا وقت ہے، بابر اعظم کی کپتانی میں اعتماد نظر آنا چاہیے، باڈی لینگویج مضبوط ہونی چاہیے،کامران اکمل نے کہا کہ یہ ورلڈ کپ کا سال ہے، کپتانی میں جارحانہ انداز نظر آنا چاہیے، کچھ آٹ آف دی باکس ہونا چاہیے،

گریم اسمتھ بھی جب کپتان بنے نوجوان تھے، ان کی طرح کپتانی ہونی چاہیے،کامران اکمل نے کہا کہ پی ایس ایل میں ان کا سفر بڑا شاندار رہا، پشاور زلمی نے بہت سپورٹ کیا، ایک وقت آتا ہے کہ جب آپ کو الگ ہونا پڑتا ہے، میرا بھی وقت آ گیا تھا لیکن میں پشاور زلمی کے ساتھ ہوں،انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی میری فرنچائز رہی ہے، میری جب بھی ضرورت پڑی میں گراﺅنڈ میں ضرور آﺅں گا لیکن اس وقت میں پی ایس ایل کی ٹیموں کا تجزیہ کروں گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بابر اعظمبیٹنگپاکستانسابق وکٹ کیپرکامران اکمل
Previous Post

نواک جوکووچ نے کیریئر کا 22 واں گرینڈ سلیم جیت لیا

Next Post

بارش کے باعث آسٹریلیا اور پاکستان ویمنز ٹیموں کا تیسرا ٹی 20 بغیر کھیلے ختم

News Editor

News Editor

Next Post
پاکستان اور آسٹریلیا

بارش کے باعث آسٹریلیا اور پاکستان ویمنز ٹیموں کا تیسرا ٹی 20 بغیر کھیلے ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading