• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
عاقب جاوید

بابر اعظم کوہلی کے مقابلے میں زیادہ تسلسل سے رنز کرتے ہیں،عاقب جاوید

News Editor by News Editor
اگست 20, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ویرات کوہلی کے مقابلے میں زیادہ تسلسل سے رنز کرتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا کہ بڑے عرصے کے بعد ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی متوازن ٹیم بنی ہے قومی ٹیم کا کمبینیشن اچھا لگ رہا ہے، فاسٹ بولرز، اسپنرز، ٹاپ آرڈر اور پھر مڈل آرڈر بھی سب اچھے ہیں اور فٹ بھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمر کا مسئلہ بھی دکھائی نہیں دے رہا جبکہ پہلے ہوتا تھا دو تین کھلاڑی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرہو جائیں گے اس ٹیم میں ایسا کوئی نہیں جو ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو اس لیے میں اب ہمیشہ یہ کہتا ہوں کہ اس مرتبہ پاکستان کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہت اچھا موقع ہے۔انہوں نے کہا کہ اب بھارت کی ایسی صورتحال ہے کہ ان کے کھلاڑیوں کے بارے میں بات کی جارہی ہے کہ کون کون ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو گا، میراماننا ہے کہ عمر اور فٹنس کے لحاظ سے پاکستان ٹیم بھارت سے بہت آگے ہے اور پاکستان کے پاس اس مرتبہ بہتر آپشنز ہیں۔

عاقب جاوید نے کہا کہ بھارتی کپتان روہت شرما کے پاس اب زیادہ کرکٹ نہیں ہے، ان پر دباؤ ہے اور ادھر پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی قومی ٹیم میں پرفارمنس اچھی ہے اسی وجہ سے بابر اعظم روہت شرما سے بہتر ہیں، روہت شرما کے حوالے سے باتیں ہو رہی ہیںکہ وہ کپتان کیوں ہیں جبکہ بابر اعظم کے حوالے سے یہ باتیں نہیں ہو رہیں۔انہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی کا اگربابر اعظم سے موازنہ کریں تو ویرات کوہلی سیزن سیزن میں اچھا کرتے ہیں پھر اس کے بعد رنز نہیں کر پاتے جبکہ بابر اعظم تسلسل کے ساتھ رنز کرتے ہیں ویرات کوہلی میں تسلسل نہیں دوسرا بابر اعظم کی اب ٹیم میں کپتان کی حیثیت سے بھی جگہ پکی ہے وہ اب اپنی پرفارمنس سے ٹیم کو لیڈ کرتا ہے۔

عاقب جاوید نے کہا کہ ون ڈے میچز میں افغانستان کی ٹیم پاکستان کیلئے خطرناک ثابت نہیں ہوسکتی، افغانستان کے بیٹرز کے لیے پاکستان کے فاسٹ بولرز کو کھیلنا آسان نہیں ہے جبکہ بیٹرز ون ڈے میں اب بہتر انداز سے کھیل رہے ہیں۔

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بارے میں عاقب جاوید نے کہا کہ کینڈی میں ہونے والے میچ میں پاکستان کو 3 فاسٹ باولرز شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کے ساتھ کھیلنا چاہیے، ون ڈے میں نیا بال بڑا اہم ہوتا ہے، شاہین اور نسیم دونوں نیا بال سوئنگ کرتے ہیں اگر شروع میں دونوں وکٹیں حاصل کرتے ہیں تو پاکستان ٹیم کے لیے اچھا ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکعاقب جاوید
Previous Post

ڈی ویلیئرز کی ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی، حیران کن طور پر پاکستان شامل نہیں

Next Post

نگران وزیر خزانہ اہداف دینے سے پہلے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی کریڈیبلٹی بہتر کرنے کیلئے عملی اقدامات کریں ، سابق صدر لاہور چیمبر

News Editor

News Editor

Next Post
پرویز حنیف

نگران وزیر خزانہ اہداف دینے سے پہلے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی کریڈیبلٹی بہتر کرنے کیلئے عملی اقدامات کریں ، سابق صدر لاہور چیمبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading