• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 27 ستمبر, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل

بابراعظم پہلی بار ورلڈکپ میں شرکت کیلیے پُرجوش

admin_qalam by admin_qalam
اپریل 20, 2019
in کھیل
0 0
0

لاہور: 

بابر اعظم پہلی بارورلڈکپ میں شرکت کیلیے پُرجوش ہیں اور اسٹار بیٹسمین کا کہنا ہے کہ میں پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار اداکرنے کی کوشش کروں گا۔

پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں بابر اعظم نے کہا کہ ورلڈکپ میں شرکت کا خواب پورا ہونے جارہا ہے، میگا ایونٹ کا حصہ بننے کا موقع ملنے پر میں خوش اور پُرجوش ہوں،آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں آرام سے توانائی بحال ہوگئی، پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار اداکرنے کی کوشش کروں گا۔

ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ ویرات کوہلی کے ساتھ میرا موازنہ نہیں کرنا چاہیے لیکن ان کے ساتھ نام آتا ہے تو اس پر بہت خوشی محسوس کرتا ہوں، وہ دنیا کے بہترین بیٹسمین ہیں،میں ان جیسا نہیں بن سکتا لیکن پرستار دعا کریں کہ کوہلی کی طرح رنز بناؤں۔

بابر اعظم نے کہا کہ میں نے پاکستان کی جانب سے کھیلنے کا سوچا ضرور تھا لیکن اتنی جلدی اس مقام تک پہنچنا ایک خواب لگتا ہے۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر اننگز میں بہتر سے بہتر کھیلوں،زمبابوے کیخلاف لاہور میں ڈیبیو کے بعد زیادہ رنز نہ ہوئے، ویسٹ انڈیز سے سیریز میں ناکام ہونے پر باہر کردیاجاتا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ 3سنچریاں بنائیں جس سے اعتماد میں بہت اضافہ ہوا، پہلی سنچری ہمیشہ یاد رہے گی۔

انھوں نے کہا کہ فی الحال میرا پہلا ہدف انگلینڈ کے خلاف سیریز میں رنز بنانا ہے، دوسری ٹیموں سے پہلے وہاں جاکر میزبان ٹیم کیخلاف ایک ٹی ٹوئنٹی اور 5 ون ڈے اور پریکٹس میچز میں کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے میں مدد ملے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Previous Post

عابد علی اور حسنین نے بھی فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا

Next Post

لاہور میں بارش نے قومی کرکٹرز کو انڈور پریکٹس تک محدود کر دیا

admin_qalam

admin_qalam

Next Post

لاہور میں بارش نے قومی کرکٹرز کو انڈور پریکٹس تک محدود کر دیا

تازہ خبریں

کرپشن و بد دیانتی کے خاتمے سے متعلق آگاہی کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں سیمینار

ستمبر 26, 2023
آشوب چشم

آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، ماہرین کے مطابق آنکھوں کا انفیکشن مزید ایک ماہ تک رہنے کا امکان

ستمبر 26, 2023
وفاقی وزیر اطلاعات

اوگراپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں کا حصہ نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

ستمبر 26, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2

کرپشن و بد دیانتی کے خاتمے سے متعلق آگاہی کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں سیمینار

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0

کرپشن و بد دیانتی کے خاتمے سے متعلق آگاہی کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں سیمینار

ستمبر 26, 2023
آشوب چشم

آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، ماہرین کے مطابق آنکھوں کا انفیکشن مزید ایک ماہ تک رہنے کا امکان

ستمبر 26, 2023
وفاقی وزیر اطلاعات

اوگراپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق قیاس آرائیوں کا حصہ نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

ستمبر 26, 2023
رانا تنویر حسین

ثاقب نثار اور عمر عطا بندیال کے آئینی فیصلوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ھے، رانا تنویر حسین

ستمبر 26, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In