• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
پہلا ویٹو

بائیڈن کا ریپبلکننز کے پیش کردہ قانون کے خلاف پہلا ویٹو

News Editor by News Editor
مارچ 22, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

 

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز اپنے دور میں پہلی مرتبہ صدارتی ویٹو کا استعمال ریپبلکنز کی جانب سے پیش کردہ ایک قانون کی تجویز کے خلاف کیا ہے۔

 

یہ مجوزہ قانون ماحولیات اور سماجی معیارات اور گڈ گورننس کو مدنظر رکھتے ہوئے سرمایہ کاری کرنے کے لیے پنشن فنڈز کی صلاحیت کو محدود کرتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیڈن نے ٹویٹ کیا کہ قانون سازی خطرے کے عوامل پر غور کرنے کو غیر قانونی بنا کر ریٹائرمنٹ کی بچت کو خطرے میں ڈال دے گی جس کی ریپبلکن پارٹی کا انتہائی دایاں بازو مخالفت کرتا ہے۔ ریپبلکنز نام نہاد ذمہ دارانہ سرمایہ کاری (اے ایس جی)کو سیاسی طور پر دخل اندازی سمجھتے ہیں۔

بائیڈن نے زور دیا کہ سیونگ پلان مینیجر کو محنت سے کمائی گئی بچتوں کی حفاظت کرنے کے قابل ہونا چاہیے چاہے نمائندہ مارجوری ٹیلر گرین اسے پسند کرے یا نہ کرے۔ وہ کانگریس کے ریپبلکن رکن پارلیمنٹ کا حوالہ دے رہے تھے۔ ٹیلر گرین انتہائی دائیں بازو کی نمایاں شخصیات میں سے ایک ہے۔ریپبلکنز نے قانون سازی کے لیے ایوان نمائندگان میں اپنی اکثریت کا فائدہ اٹھایا تھا۔ اگرچہ ڈیموکریٹس کو سینیٹ میں معمولی اکثریت حاصل تھی تاہم تین ارکان کی غیر موجودگی اور دو کے ریپبلکنز سے الحاق کی وجہ سے قانون سازی کی منظوری ہونا اور اسے صدر کے حوالے کرنا ممکن تھا۔قانون سازی کے حامیوں کا کہنا تھا کہ ذمہ دارانہ سرمایہ کاری کے عوامل کا تعین بائیں بازو کے سماجی تحفظات سے ہوتا ہے ۔

ان سماجی تحفظات کو مالیاتی لین دین کا حصہ نہیں ہونا چاہیے۔نومبر میں بائیڈن انتظامیہ کے لیبر ڈیپارٹمنٹ نے ایک ایسے اقدام کو دوبارہ فعال کیا جس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اس اقدام کو منسوخ کر دیا جو ایسے فنڈ مینیجرز کو سزا دیتا ہے جو اپنے فیصلے کرتے وقت موسمیاتی تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہیں۔اور ڈیموکریٹس نے اس بات پر زور دیا کہ سیاسی نقطہ نظر اس وقت تک غیر جانبدار ہے کہ کس طرح ذمہ دارانہ سرمایہ کاری کے عوامل کو مدنظر رکھا جائے جب تک کہ سرمایہ کاری کے فنڈز اپنے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرتے رہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزپہلا ویٹو
Previous Post

عدلیہ اصلاحات بل میں نرمی کے باوجود نتین یاھو اور سپریم کورٹ میں تصادم

Next Post

غیر ملکی ٹی وی پریزنٹر کو وسیم اکرم کے ساتھ ڈانس کا موقع مل گیا

News Editor

News Editor

Next Post
وسیم اکرم

غیر ملکی ٹی وی پریزنٹر کو وسیم اکرم کے ساتھ ڈانس کا موقع مل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7621

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

637
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

586
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

568
علی ظفر

شاہ رخ خان چاہتے تھے میں ان کیلئے گانا گائوں، علی ظفر کا انکشاف

اپریل 26, 2026
سنجے دت

کھل نائیک واپس آ رہا ہے، سنجے دت نے اعلان کر دیا

اپریل 26, 2026
شان شاہد

پوڈکاسٹس کے سوالات اکثر تفتیش لگتے ہیں، جیسے فنکار عدالت یا نیب میں بیٹھے ہوں، شان شاہد

اپریل 26, 2026
حنا دلپذیر

سیٹ کام بلبلے کے مومو کے کردار سے باہر نکلنا چاہتی ہوں ‘ حنا دلپذیر

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading