• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ایف بی آر

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605ارب روپے کا مجموعی ریونیو اکٹھا کرلیا

News Editor by News Editor
جون 2, 2023
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام تر مشکلات کے باوجود بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مئی 2023 میں مجموعی طور پر 605 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کرلیا ہے،

621ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں مئی 2023 میں 572 ارب روپے کے خالص محصولات جمع کئے گئے ہیں جبکہ 33ارب روپے کے ریفنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ ڈومیسٹک انکم ٹیکس کی مد میں 205 ارب روپے اکٹھے کئے گئے ہیں۔

جبکہ پچھلے سال مئی کے دوران اس مد میں 131ارب جمع کئے گئے تھے جو کہ 57 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ ایف بی آر نے ڈومیسٹک سیلز ٹیکس کی مد میں تقریباً 100ارب روپے جمع کئے ہیں جو گذشتہ سال کے مقابلہ میں 28فیصد زیادہ ہیں۔ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں تقریباً 41ارب روپے اکٹھے کئے گئے ہیں جو سال بہ سال کی بنیاد پر 32فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ تاہم ڈومیسٹک ٹیکسز کی مد میں مجموعی طور پر 44 فیصد اضافہ حاصل کیا گیا ہے۔

ایف بی آر نے یہ تمام اہداف معیشت میں سست روی اورجی ڈی پی گروتھ ریٹ کو کم کرنے کے باوجودحاصل کئے ہیں۔دوسری طرف درآمدات میں غیر معمولی کمپریشن کی وجہ سے اس رفتار کو برقرار نہیں رکھا جا سکا۔ امریکی ڈالر کی شرح کے اعتبار سے مئی 2022 کے مقابلہ میں مئی 2023 کے دوران درآمدات میں 37 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

مزید برآں بھاری ڈیوٹی والی اشیائ جیسا کہ گاڑیاں اور گھریلو آلات اور اس کے ساتھ ساتھ متفرق اشیائ جیسا کہ کپڑا، لباس اور جوتے کی درآمد میں انتہائی کمی واقع ہوئی ہے۔اس کی وجہ سے کسٹمز ڈیوٹیز اور دیگر ٹیکسوں کی وصولی پر کافی اثر پڑا ہے۔ کسٹمزڈیوٹیز کی مد میں 18فیصد اور درآمدی سطح پر ٹیکس اکٹھا کرنے میں 11فیصد کمی کے باوجود ایف بی آر نے گذشتہ سال کے مقابلہ میں مجموعی طور پر 16فیصد زیادہ ریونیو اکٹھا کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایف بی آرکامرس ڈیسک
Previous Post

بے جا ٹیکسز ختم کرکے ملکی معیشت کو پروان چڑھایا جائے'فائونڈر گروپ

Next Post

مئی میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی ریکارڈ 37.9 فیصد کی سطح پر رہی' ادارہ شماریات

News Editor

News Editor

Next Post
ٹیکسٹائل

مئی میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی ریکارڈ 37.9 فیصد کی سطح پر رہی' ادارہ شماریات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading