اسمگل شدہ ایندھن

ایران نے خلیج میں اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے جہاز کو پکڑ لیا

تہران (نیوز ڈیسک)ایران نے خلیج میں اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والے غیرملکی جہاز کو پکڑ لیا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے جہاز اور اس کے عملے کو حراست میں لے لیا ہے۔ جہاز کے ذریعے 10لاکھ 45 ہزار لیٹر ایندھن اسمگل کیا جا رہا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں