• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 29 ستمبر, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
اضافے کا فیصلہ

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ سالانہ (اول) 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا

News Editor by News Editor
ستمبر 13, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ و کمپوزٹ سالانہ (اول) 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

نتائج کی سادہ و پروقار تقریب کمشنروچیئرپرسن تعلیمی بورڈ فیصل آباد سلوت سعید کی زیرصدارت میونسپل کارپوریشن کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری بورڈ ڈاکٹر حبیب الرحمن’ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد جعفر علی’پی آراو بورڈ رضوان احمد جوئیہ’ پی ایس ٹو چیئرپرسن احسان احمد’ آفتاب احمداور ساجد حسین نقوی کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق 10 بجے دن چیئرپرسن تعلیمی بورڈ فیصل آباد سلوت سعید نے بٹن دبا کر رزلٹ آن لائن کیا جس کے ساتھ ہی رزلٹ بورڈ کی ویب سائیٹ bisefsd.edu.pk www.پر بھی اَپ لوڈ ہو گیا۔

اس موقع پر کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد جعفر علی نے بتایا کہ امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ و کمپوزٹ سالانہ (اول) 2023 ء میں کل 99874طلبائ وطالبات شریک ہوئے جن میں سے 65837پاس ہوئے اور یوں کامیابی کا تناسب 65.92فیصد رہا انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد’ جھنگ’ ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ اضلاع کے طلبائ وطالبات کیلئے ان کے گھروں کے نزدیک 360 الگ الگ امتحانی مراکز قائم کئے گئے تھے تاکہ امیدواران کو امتحانی مراکز پہنچنے میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے انہوں نے کہا کہ امتحان انٹرمیڈیٹ (سیکنڈ) سالانہ 2023ء کا آغاز انشاء اللہ20 اکتوبر2023ء سے ہو گا جس کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 14 ستمبر تا 25 ستمبر’ دوگنا فیس کے ساتھ 26 ستمبر تا 29 ستمبراور تین گنا فیس کے ساتھ 30 ستمبر تا 3 اکتوبر2023ء تک ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد میں جمع کروائے جا سکیں گے ۔

اس موقع پر کمشنر و چیئرپرسن بورڈ سلوت سعید نے کہا کہ طلبائ وطالبات کو ری چیکنگ کی سہولت بھی میسر ہے ایسے بچے جنہیں اپنے حاصل کردہ نمبروں سے متعلق بے یقینی ہوتو وہ رزلٹ آنے کے بعد 15 دن کے اندر ری چیکنگ کیلئے درخواست دے کر اپنی جوابی کاپی خود چیک کرکے تسلی کر سکتے ہیں۔اس موقع پر چیئرپرسن بورڈ نے شاندار ‘بروقت اور غلطیوں سے پاک رزلٹ تیار کرنے پر سیکرٹری بورڈ ڈاکٹر حبیب الرحمن ‘ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد جعفر علی اور سسٹم اینالسٹ محمد طارق سمیت دیگر تمام متعلقہ افسران و ملازمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا کہ بلاشبہ رزلٹ کا بروقت تیار ہونابورڈ افسران و ملازمین کی محنت اور شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اس موقع پر سیکرٹری بورڈ ڈاکٹرحبیب الرحمن نے کہا کہ طلبائ وطالبات کو ان کا حق پہنچانا بورڈ ملازمین کے فرائض میں شامل ہے اس لئے نتائج تیار کرتے ہوئے حکومت پنجاب محکمہ ہایئر ایجوکیشن لاہور و چیئرپرسن پی بی سی سی کے وضع کردہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا گیا تاکہ کسی بھی بچے کے ساتھ کوئی زیادتی نہ ہو اور اسے اس کی محنت کابھرپور ثمر ملے۔پی آر او بورڈ رضوان احمد جوئیہ کے مطابق اس سلسلہ میں اگر کسی کو مزید معلومات درکار ہوں تو وہ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر محمد جعفر علی کے دفتری فون نمبر0412517710 یا تعلیمی بورڈ فیصل آباد کی ویب سائیٹ www.bisefsd.edu.pkملاحظہ کر سکتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Tags: امتحانانٹرمیڈیٹایجوکیشن بورڈ فیصل آباد
Previous Post

متعدی و غیر متعدی امراض کے کیسز پر این آئی ایچ کی ہفتہ وار رپورٹ سامنے آ گئی

Next Post

اینٹی کرپشن کا پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

News Editor

News Editor

Next Post
پرویز الٰہی

اینٹی کرپشن کا پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

تازہ خبریں

نمائش کا انعقاد

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ہانگ کانگ اور مکاؤ میں خصوصی نمائش کا انعقاد

ستمبر 29, 2023
شی جن پھنگ

شی جن پھنگ کی جانب سے پیپلز پبلک سیکیورٹی یونیورسٹی میں زیر تعلیم شہداء کے بچوں کے خط کا جواب

ستمبر 29, 2023
وسط خزاں

وسط خزاں کے تہوار کے ثقافتی جذبات و اہمیت

ستمبر 29, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
نمائش کا انعقاد

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ہانگ کانگ اور مکاؤ میں خصوصی نمائش کا انعقاد

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
نمائش کا انعقاد

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ہانگ کانگ اور مکاؤ میں خصوصی نمائش کا انعقاد

ستمبر 29, 2023
شی جن پھنگ

شی جن پھنگ کی جانب سے پیپلز پبلک سیکیورٹی یونیورسٹی میں زیر تعلیم شہداء کے بچوں کے خط کا جواب

ستمبر 29, 2023
وسط خزاں

وسط خزاں کے تہوار کے ثقافتی جذبات و اہمیت

ستمبر 29, 2023
شی جن

عوام کے لیڈر: شی جن پھنگ کے دل میں پرانی خوشحال یادیں

ستمبر 29, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In