• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 22 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی میڈ یا

اگلے 10 سالوں میں ، نیا انٹرکنکشن نیٹ ورک "سہ جہتی” طرز کا ہو گا، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
اکتوبر 20, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) "بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر رابطہ سازی کو کیسے فروغ دے سکتی ہے اور عالمی اقتصادی ترقی کو کیسے آگے بڑھا سکتی ہے. اس حوا لے سے چینی میڈ یا نے کہا کہ

چینی صدر شی جن پھنگ نے اس حوالے سے ایک اہم لفظ "سہ جہتی” استعمال کیا ہے۔ "سہ جہتی” کا مطلب یہ ہے کہ انٹرکنکشن محض سمندر، زمین اور فضا کے تین طول و عرض تک محدود نہیں ہے، بلکہ اس میں نیٹ ورک ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی، مالیاتی رابطہ، سیٹلائٹ کمیونیکیشن پوزیشننگ کنکٹیویٹی سمیت دیگر شعبے بھی شامل ہیں۔تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین لاقوامی تعاون کی جانب سے جاری کردہ صدارتی بیان کے مطابق اگلے مرحلے میں انفراسٹرکچر کے "ہارڈ کنکشن”، قواعد و ضوابط کے "سافٹ کنکشن” اور تمام ممالک کے عوام کے "دل کے رابطے” کو مزید فروغ دیا جائےگا۔

مستقبل میں ، "ہارڈ کنکٹیویٹی” "نئے چینلز” پر زیادہ توجہ مرکوز کرے گی۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ مستقبل میں ، یوریشیا میں نہ صرف چین یورپ ٹرینوں جیسے ریلوے نقل و حمل ہوگی ، بلکہ شاہراہوں کے ذریعے براہ راست نقل و حمل بھی ہوگی ، جو یوریشیا کو مزید قریبی طور پر منسلک کرے گی۔ "ہارڈ کنکٹیویٹی” کے علاوہ ، "سافٹ کنکٹیویٹی” بھی ہے جو عام قواعد اور معیارات تشکیل دیتی ہے۔ جون 2023 کے اختتام تک ، چین نے معیارات کے 65 قومی اداروں اور بین الاقوامی اور علاقائی تنظیموں کے ساتھ 107 معیاری تعاون کے دستاویزات پر دستخط کیے ۔

حالیہ فورم کے دوران، چین نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ مستقبل میں مثالی منصوبوں اور "چھوٹے مگر اسمارٹ” عوام دوست منصوبوں کو فروغ دینا جاری رکھے گا، اور 1،000 چھوٹے عوام دوست منصوبوں پر عمل درآمد کرے گا.

یہ منصوبے عوام کے مابین "دل سے دل کے رابطے” کو فروغ دیں گے اور "بیلٹ اینڈ روڈ” کی بنیاد کو مزید مستحکم کریں گے۔ جیسا کہ اقوام متحدہ کے سینئر مشیر ہارون شریف نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو عالمی معاشی بحالی کو فروغ د ے گا اور تاریخ یاد رکھے گی کہ اس نے مختلف ممالک کے لوگوں کو کیسے فائدہ پہنچایا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بیجنگچینی صدرچینی میڈ یاشی جن پھنگ
Previous Post

توہین الیکشن کمیشن میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری

Next Post

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7209

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

629
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

559
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

496
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading