آئی جی پنجاب نے 4 پولیس افسران نے تقرروتبادلے کر دیئے
ایس پی محمد ظفر کوایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان کی بجائے بٹالین کمانڈر اپنی ڈیوٹی جاری رکھنے کے احکامات
تقرری کے منتظرنجیب الرحمٰن کو ایس ایس پی آر آئی بی سرگودھا تعینات کردیا گیا
شاہد محمود ایس ایس پی ہیڈ کواٹر پی سی فاروق آباس سے بٹالین کمانڈر پنجاب کانسٹیبلری لاہور تعینات
جلیل عمران خان ایس پی آر آئی بی سے ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان تعینات