لاہور: آئی جی پنجاب عارف نواز خان نے آٹھ پولیس افسران کے تقررو تبادلے کر دئیے
لاہور: تقرری کے منتظر عمر سعید ملک کو ڈی پی او خانیوال
لاہور: ڈی پی او خانیوال اسد سرفراز خان کو ڈی پی او ڈی جی خان
لاہور: ڈی پی او ڈی جی خان عاطف نذیر کو اے آئی جی کمپلینٹس سی پی او پنجاب
لاہور: اے آئی جی کمپلینٹس سی پی او پنجاب زاہد نواز کوایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن ایس پی یوپنجاب
لاہور: ایس پی انویسٹی گیشن خانیوال جاوید احمد خان کوسنٹرل پولیس آفس لاہور
لاہور: ایس ڈی پی او حضرو اٹک غلام اصغر کوایس ڈی پی او جنڈ اٹک
لاہور: ایس ڈی پی او جنڈ اٹک محمد اسلم کو ایس ڈی پی او حضرو اٹک
لاہور: جبکہ ایس ڈی پی او اقبال ٹاؤن،لاہور عبدالغفور کوسنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔