اہور:آئی جی پنجاب نے 7 پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے
لاہور:رب نواز ایس ایس پی انویسٹٰی گیشن ملتان،جاوید احمد خان ایس پی خانیوال تعینات
لاہور:حافظ عطاالرحمٰن ایس پی انویسٹی گیشن منڈی بہائوالدین تعینات
لاہور:محمد طاہر مقصود ایس پی انویسٹی گیشن حافظ آباد تعینات
لاہور:غلام مصطفیٰ ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان،محمد انورراجن پور تعینات
لاہور:سکندرمرزا کو ایس پی انویسٹی گیشن جیلم کی سیٹ پر تعینات کردیا گیا