لاہور:آئی جی پنجاب نے 4 ایس پیز کے تقرر و تبادلے کردیئے
لاہور:محمد شریف ایس پی انٹرنل اکائونٹیبیلٹی بہاولپور ریجن تعینات
لاہور:محبوب راشد میاں ایس پی انٹرنل اکائونٹیبیلٹی فیصل آباد ریجن تعینات
لاہور:نجیب الرحمان ایس پی انٹرنل اکائونٹیبیلٹی سرگودھا ریجن تعینات
لاہور: شجاعت علی رانا ایس پی انٹرنل اکائونٹیبیلٹی گوجرانوالہ تعینات