• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
انگلینڈ

انگلینڈ کے کپتان نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا

News Editor by News Editor
جون 6, 2023
in کھیل
0 0
0

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کو لارڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔

اس میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے بیٹنگ، بولنگ اور وکٹ کیپنگ کیے بغیر فتح اپنے نام کی جو ٹیسٹ کرکٹ میں ایک منفرد ریکارڈ ہے۔کرکٹ سے متعلق اعداد وشمار کے ماہر مظہر ارشد نے بھی انگلش کپتان کے اعزاز کی تصدیق اپنے ٹوئٹ میں کی۔

آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے واحد میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ نے دعوت قبول کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 172 رنز بنائے۔انگلینڈ کی جانب سے اسٹورٹ براڈ نے 5 اور جیک لیچ نے 3 اور میتھیو پوٹس نے 2وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں آئرلینڈ کے خلاف انگلش بیٹرز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 524 رنز بناکر پہلی اننگز میں واضح برتری حاصل کرلی۔

انگلش ٹیم کی جانب سے اولی پوپ نے 205 اور بین ڈکٹ نے 182 رنز کی اننگز کھیلی۔آئرلینڈ دوسری اننگز میں 362 رنز بناسکی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے صرف 11 رنز کا ہدف دیا جو انگلینڈ نے بغیر وکٹ گنوائے پورا کرلیا۔آئرلینڈ کے خلاف پورے ٹیسٹ میچ میں انگلش کپتان بین اسٹوکس نے نہ تو بولنگ کروائی اور نہ ہی ان کی بیٹنگ آئی اس طرح بین اسٹوکس ٹیسٹ کرکٹ میں بغیر بیٹنگ اور بولنگ کیے میچ جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انگلینڈسپورٹس ڈیسک
Previous Post

حسن علی نے سرفراز کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا

Next Post

انسانی جانوں کا ضیاع تکلیف دہ ہے ،بھارت میں ٹرین حادثے پر رضوان کا اظہار افسوس

News Editor

News Editor

Next Post
رضوان

انسانی جانوں کا ضیاع تکلیف دہ ہے ،بھارت میں ٹرین حادثے پر رضوان کا اظہار افسوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7549

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

575
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

555
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading