کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)انٹرنیشنل کیمبرج امتحانات کے بزنس اسٹڈیز کا اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک کر دیا گیا۔ گزشہت روز ہونے والا بزنس اسٹڈیز کا پرچہ مبینہ طور پر رات کو ہی سوشل میڈیا پر لیک ہوا۔
پرچہ آﺅ ٹ ہونے سے متعلق کیمبرج کا موقف سامنے نہیں آیا۔واضح رہے کچھ دن پہلے بھی کیمبرج امتحانات کا ریاضی کا پرچہ لیک ہو گیا تھا۔