• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
بلاول بھٹو زرداری

انتخابی مہم، بلاول بھٹو زرداری 16 نومبر سے کے پی کا دورہ کریں گے

News Editor by News Editor
نومبر 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امجد آفریدی نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری 16 نومبر سے کے پی کا دورہ کریں گے۔

صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی امجد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے سلسلے میں 16 نومبر سے خیبر پختون خوا کا دورہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دورے کے دوران پشاور، ایبٹ آباد، نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔

امجد آفریدی نے بتایا کہ جنوبی اضلاع میں سیکیورٹی کے باعث کنونشنز ملتوی ہوئے ہیں، بلاول دیر اور چترال میں بھی جلسوں سے خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ تمام پارٹیوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، ایک نئی پارٹی آئی ہے جو باری کی امید میں ہے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انتخابی مہمبلاول بھٹو زرداریکے پی
Previous Post

اسد عمر پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی، سیاست چھوڑنے کا اعلان

Next Post

نواز شریف کے دوسرے صوبوں کے دورے شیڈول،آئندہ ہفتے بلوچستان جائیں گے

News Editor

News Editor

Next Post
نواز شریف

نواز شریف کے دوسرے صوبوں کے دورے شیڈول،آئندہ ہفتے بلوچستان جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اسٹاک ایکسچینج

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی ریکارڈ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان

اپریل 27, 2026
پروفیسر اسرار الحق طور

صاف پانی اور معیاری خوراک تندرست زندگی کی ضمانت ہیں، پروفیسر اسرار الحق طور

اپریل 27, 2026
انجکشن

پشاور، اوپن مارکیٹ میں فالج کے ایک انجکشن کی قیمت 80 ہزار روپے تک پہنچ گئی

اپریل 27, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7652

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

587
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

570
اسٹاک ایکسچینج

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی ریکارڈ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان

اپریل 27, 2026
پروفیسر اسرار الحق طور

صاف پانی اور معیاری خوراک تندرست زندگی کی ضمانت ہیں، پروفیسر اسرار الحق طور

اپریل 27, 2026
انجکشن

پشاور، اوپن مارکیٹ میں فالج کے ایک انجکشن کی قیمت 80 ہزار روپے تک پہنچ گئی

اپریل 27, 2026
علیمہ خان

26 نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اپریل 27, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading