• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
امریکی ماہرین

امریکی معیشت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ،امریکی ماہرین

News Editor by News Editor
اگست 6, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے امریکہ کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والی ڈیفالٹ ریٹنگ کو ٹرپل اے سے ڈبل اے پلس تک کم کر دیا ہے،

1994 کےبعد سے یہ پہلا موقع ہےکہ فچ نے امریکی کریڈٹ ریٹنگ کو کم کیا ہے۔ متعدد امریکی اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے بڑھتے ہوئے مالیاتی خسارے اور قرضوں کے مسئلے سے سنجیدگی کے ساتھ نمٹنے میں ناکامی ، معاشی ترقی کو مزید سست کر سکتی ہے۔اتوار کے روز میڈ یا رپورٹ کے مطا بق سینٹر فار پالیسی ریسرچ میں اقتصادی پالیسی کے ڈائریکٹر شائی اکابس کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کے بڑھتے ہوئے قرضے بالآخر ملک کے قرضے لینے کی لاگت کو بڑھا سکتے ہیں اورمعاشی ترقی کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے زیادہ وفاقی ٹیکس آمدن کا استعمال کیا جائے گا جس سے وفاقی حکومت کی سماجی بہبود کے پروگراموں اور معیشت کو ترقی دینے کے کچھ پروگراموں پر خرچ کی صلاحیت کم ہو گی ہے جس کی وجہ سے طویل عرصے میں معاشی ترقی سست ہو سکتی ہے۔

موڈیز اینالٹکس کے چیف ماہر اقتصادیات مارک زنڈی کا کہنا ہے کہ امریکی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے مالیاتی اثرات طویل مدتی ہوسکتے ہیں۔ اگر امریکی حکومت طویل مدتی قرضوں سے نمٹنے کے لیے پالیسیاں مرتب نہیں کرتی ہے تو ، صارفین کو کریڈٹ کارڈ سے لے کر گاڑیوں تک ہر چیز کے لیے قرض لینے کی بڑھتی ہوئی لاگت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور سرمایہ کاروں کا امریکہ کے اپنے قرضوں کی ادائیگی کا اعتماد بھی کم ہوگا۔

یونیورسٹی آف سٹیٹ آف ایریزونا کے اسکول آف بزنس کے پروفیسر جیفری اسمتھ کا کہنا تھا کہ طویل عرصے میں فچ کی جانب سے امریکی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی محض ایک آغاز ہو سکتی ہے۔ امریکی قرضوں کو صرف محصولات کے ذریعے مکمل طور پر ادا نہیں کیا جا سکتا ہے ، امریکی قرضوں کی عدم ادائیگی کا خطرہ زیادہ رہتا ہے جس سے امریکی معیشت کو شدید نقصان پہنچے گا۔

وائس آف امریکہ کی ویب سائٹ نے اپنے ایک تبصرے میں لکھا ہے کہ حالیہ برسوں میں امریکہ کی دونوں سیاسی جماعتوں نے امریکہ کے بڑھتے ہوئے سرکاری قرضوں کے مسئلے کو حل کرنے کے سلسلے میں سخت اقدامات اختیار نہیں کیے ہیں جس کے نتیجے میں امریکی حکومت کے قرضوں کا جی ڈی پی میں تناسب 113 فیصد تک پہنچ گیا ہے، جو دوسری جنگ عظیم کے اختتام کے بعد ایک ریکارڈ بلندی پر ہے اور یہ تناسب آج بھی بڑھ رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکی ماہرینامریکی معیشتریکارڈقرضوںویب سائٹ
Previous Post

پرچون سطح پر پھل اور سبزیوں کی من مانے نرخوں پرفروخت

Next Post

عالمی معیشت میں تنزلی کا رجحان برقرار

News Editor

News Editor

Next Post
عالمی معیشت

عالمی معیشت میں تنزلی کا رجحان برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading