• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

امریکی انسانی حقوق کی ریاکاری کب تک جاری رہ سکتی ہے؟

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 21, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
5

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ 2024 کے لئے امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ نے ایک گرج کی طرح ان لوگوں کودوبارہ بیدار کیا ہے جو اب بھی "امریکی طرز کے انسانی حقوق” کے افسانے کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہیں۔

حتمی اعداد و شمار اور افسوس ناک واقعات کے ساتھ، یہ رپورٹ دنیا کے سامنے امریکہ کی خود ساختہ کہانیوں سے بالکل مختلف تصویر پیش کرتی ہے: اجالے میں، یہ اب خود کو عظیم کہلانے والا "انسانی حقوق کا منصف” نہیں ہے، بلکہ ایک ایسا "مجرم” ہے جس کا انسانی حقوق کا ریکارڈ نہایت خراب ہے۔

اس "ریکارڈ” کو غور سے دیکھتے ہوئے پہلی چیز جو آتی ہے، وہ اس کی زوال پذیر بنیاد ہے۔ 2024 ء کے امریکی انتخابات میں 15.9 بلین ڈالر سے زیادہ کے اخراجات "امریکی طرز جمہوریت” کی سیاسی نوعیت کو بے نقاب کرتے ہیں۔ سیاست اب رائے عامہ کی آرائش نہیں رہی، بلکہ سرمائے کے ہاتھوں ہیرا پھیری میں ملوث جوئے بازی کا مرکز بن چکی ہے، اور امریکی سیاست میں "اشرافیہ کی ہیرا پھیری” معمول بن چکی ہے۔

انتخابی اضلاع کومفاد پرست ٹولوں کی طرف سے سوچ سمجھ کردوبارہ ترتیب دیا گیا ہے، ووٹرز کو دبانے کے بل سامنے آتے رہتے ہیں اوراقلیتوں اور کم آمدنی والے لوگوں کے رائے شماری کے حقوق کو منظم طریقے سے سبوتاژ کیا گیا ہے۔ جب انتخابات کو "دو خراب سیبوں میں سے ایک کے انتخاب” میں تبدیل کر دیا جاتا ہے، تو عوام کی مایوسی سیاسی اعتماد کے خاتمے کا ایک فطری ردعمل ہے۔

جمہوریت کی ناکامی براہ راست لوگوں کے ذریعہ معاش کی خرابی کا باعث بنتی ہے۔ 40 ملین سے زیادہ امریکی غربت کا شکار ہیں، 13.8 ملین بچوں کو تین وقت کا کھانا نہیں مل رہا ہے، اور بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ 770000 تک پہنچ چکی ہے۔ معاملات کو مزید خراب کرنے کے لئے امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے جولائی 2024 میں سڑکوں پر سونے والے بے گھر افراد کے لئے جرمانے ، گرفتاریوں یا قید کے حق میں جو فیصلہ سنایا گیا تھا ، اس سے یہ تاثر ملا ہے جیسے غربت اصل گناہ تھا۔

مہنگے اور ناکارہ صحت کے نظام نے بے شمار لوگوں کو امراض کی وجہ سے غریب بنا دیا ہے، منشیات کے استعمال کا بحران ہر سال ایک لاکھ سے زیادہ جانیں لے رہا ہے، بار بار فائرنگ کے واقعات نے تعلیمی و سماجی مراکز کو ماضی کے محفوظ ماحول سے محروم کر دیا ہے، اور پولیس کے تشدد نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خوف کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ "امریکی خواب” ظالمانہ حقائق کے سامنے بکھر رہا ہے۔

اس سے بھی زیادہ گھٹن کی بات یہ ہے کہ حقوق سے محرومی یکساں طور پر منقسم نہیں ہے بلکہ نسل اور جنس کی بنیاد پر مزید ابتری کا شکار ہے، جس سے منظم جبر جنم لیتا ہے۔ سفید فام افراد کے مقابلے میں افریقی نژاد امریکیوں کو پولیس کے ہاتھوں گولی لگنے کا امکان تین گنا زیادہ ہوتا ہے۔ پیرول کے بغیر عمر قید کی سزا پانے والے تمام بچوں میں سے 61 فیصد افریقی نژاد تھے۔

کم ازکم 3104 بچوں کی باقیات آدیواسی بورڈنگ اسکولوں میں دفن ہیں۔ یونیورسٹی آف شکاگو کے نیشنل پول سینٹر کی جانب سے چینی نژاد امریکیوں کی حالت کے بارے میں 2024 کے سروے کے مطابق، 68 فیصد چینی جواب دہندگان کو ہر ماہ اوسطاً کم از کم ایک قسم کے امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ امریکہ اقوام متحدہ میں واحد ملک ہے جس نے بچوں کے حقوق سے متعلق کنونشن کی توثیق نہیں کی ہے اور قانون نافذ کرنے والے نظام کے اندر بچوں کے جنسی استحصال پر پردہ ڈالنا اور بھی خوفناک ہے۔

اس سے بھی زیادہ ستم ظریفی یہ ہے کہ ایک طرف امریکہ نے اندرون ملک انسانی حقوق کی صورت حال کو خراب ہونے دیا ہے، جبکہ دوسری طرف اس نے انسانی حقوق کو بالادستی کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا تیز کر دیا ہے۔ غزہ کے مسئلے میں اس نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی قراردادوں کو سات مرتبہ ویٹو کیا اور "نسل کشی” میں معاون کے طور پر کام کیا۔ کیوبا پر 60 سال سے زائد عرصے سے ناکہ بندی کی گئی جس کے نتیجے میں لاکھوں افرادغربت کے شکار رہے۔ دیگر ممالک میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کے دوران جنسی حملوں اور ماحولیاتی آلودگی کے اسکینڈلز اکثر سامنے آتے رہتے ہیں اور گوانتانامو میں تشدد کا نظام اب بھی جاری ہے۔

بین الاقوامی قوانین اوردوسرے ممالک کے انسانی حقوق کو نظر انداز کرنا، اپنے گھریلو انسانی حقوق کے خراب ریکارڈ کے بالکل برعکس، امریکہ کا انسانی حقوق سے متعلق بیانیہ اس کی منافقانہ نوعیت کو مکمل طور پر بے نقاب کرتا ہے ۔ انسانی حقوق ، اس کی نظر میں کاربند اصولوں کے بجائے دوسروں کو مارنے والی لاٹھی سے زیادہ کچھ نہیں۔

یہ "انسانی حقوق کی ریاکاری ” ختم ہو چکی ہے۔ پیسوں کی سیاست، سماجی تقسیم، نسلی امتیاز، لوگوں کے معاش کی مشکلات، بالادستی ، ہرایک نقاب کے نیچے ایسے امریکی انسانی حقوق کے وہ زخم ہیں جنہیں چھپایا نہیں جا سکتا۔ اگرچہ امریکہ اب بھی دوسرے ممالک پر انگلیاں اٹھا رہا ہے، لیکن اُسے خود ہی اپنے ہاں مسائل کا فوری طور پر جائزہ لینے اور اس سے چھٹکارا پانے کی ضرورت ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ یہ نقاب کتنی ہی دیر تک پہنا جا سکتا ہے ، آخر کار حقائق کے سامنے یہ اُٹھ جائے گا ۔ کیا امریکہ اسی دھن پر رقص جاری رکھنے کے قابل رہ سکتا ہے؟

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین
Previous Post

چین، تین ستمبر کو منعقد ہونے والی  پریڈ کی تیاریاں مکمل

Next Post

نئے عہد میں شی زانگ کے انتظام کی حکمت عملی کو مکمل طور پر نافذ کرنا ہوگا، شی جن پھنگ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چین

نئے عہد میں شی زانگ کے انتظام کی حکمت عملی کو مکمل طور پر نافذ کرنا ہوگا، شی جن پھنگ

Comments 5

  1. Österreich Casino Bonus 800 Euro says:
    2 مہینے ago

    Spielautomaten von Merkur und Novoline gehören seit jeher zu den beliebtesten Slots für Glücksspielfans.

    Ganz egal, ob ihr eine Glücksspieleinrichtung in Berlin, Baden-Württemberg oder Nordrhein-Westfalen sucht – unsere Karte zeigt euch
    alle Spielhallen Deutschlands an. Mithilfe unserer interaktiven Karte
    könnt ihr nicht nur die Standorte der Spielhallen in eurer Nähe ermitteln, sondern in vielen Fällen auch die
    Webseite der Glücksspieleinrichtungen besuchen. Je nach Standort erwartet euch eine andere Auswahl der Spiele, sodass es sich
    lohnt, sich ein wenig genauer mit den Glücksspielhäusern zu befassen. Während die obere Tabelle einen groben Überblick
    bietet, gehen wir im Folgenden näher auf die verschiedenen Aspekte ein. Egal, wo du spielst, wir haben alle relevanten Informationen für dich.

    Die Liste der reinen Automatencasinos in diesem Bundesland komplettiert die in 2018 wiedereröffnete
    Spielbank Stralsund. Der Eintritt ist kostenlos, während das Spielen einzig und allein in Automatenspielen möglich ist.
    Die Einwohner und die Besucher müssen hier allerdings auf das große
    Spiel in Blackjack oder in Roulette verzichten, da Casinos aus dieser Region einzig und allein Automatenspiele anbieten.
    Die Casinos in Österreich bieten genau wie ihre Online Pendants ein diverses Spektrum
    an Casino Spielen an. Heute bietet das Unternehmen in Österreich an zwölf Standorten Glücksspiele und gute Gastronomie sowie verschiedene Veranstaltungen auf höchstem Niveau an. Das Unternehmen wurde 1967 mit dem Namen, die österreichischen Spielbanken AG gegründet und später in Casinos Austria AG umbenannt.

    References:
    https://online-spielhallen.de/bassbet-casino-login-schnell-sicher/

    جواب دیں
  2. vintage Casino guitar says:
    2 مہینے ago

    Set in Melbourne, 1.2 km from Melbourne Museum, The
    StandardX, Melbourne offers accommodation with a terrace, private parking, a restaurant and a bar.
    Enjoy the excitement of the casino, stay at
    one of Crown’s world-class hotels or dine at award-winning restaurants.
    Located on the Yarra River, Crown Towers Melbourne is
    one of the city’s most loved hotels. Crown Melbourne
    features a multi-level and basement level car parks,
    with over 5,000 parking spaces as well as valet parking services, for your convenience.

    This can help you understand your relationship with gaming.
    Would you like to evaluate your thoughts about gaming and your behaviour?
    We expect a full transformation to a world standard example of excellent practice in the delivery
    of casino services.
    They monitor the gaming floor 24 hours a day, 7 days
    a week and have access to all CCTV cameras. The Casino Division helps ensure the Melbourne casino operator upholds the spirit and
    not just the letter of the law, and is honest, trustworthy and transparent in all its dealings.
    It ensures that the casino complies with all its regulatory obligations and operates safely, fairly, and free from criminal influence.
    We also issued directions to improve practices regarding bank and blank
    cheques, identity and probity checks for premium players and introduce mandatory carded play for poker machines.
    Details of penalties and disciplinary fines (including the
    reasons for our decisions) are published on our website.

    We have already used these powers to take disciplinary action against Crown Melbourne six times, resulting in $252 million in fines.

    References:
    https://blackcoin.co/47_high-roller-bonus-uk-2022_rewrite_1/

    جواب دیں
  3. Online casino guide says:
    2 مہینے ago

    Pragmatic Play further enhances the gaming experience with innovative features
    such as Bonus Buy and Pragmatic Replay. Online pokies are
    a favorite among Australian players, with several types available, including classic pokies, video pokies, and progressive jackpot
    pokies. Ricky Casino, for instance, is a top contender with
    its diverse range of over 2,000 games and a welcome bonus that can go up to AU$7,
    500 plus 550 free spins. Selecting the best online casino
    in Australia may seem overwhelming with so many choices.
    The widespread acceptance of credit and debit cards allows players to easily fund their accounts and
    enjoy their favorite games without hassle. These
    promotions provide a great chance to try different games and
    experience the casino environment without financial risk.
    These tiered welcome bonuses can make the initial
    deposit stretch further, providing more opportunities to play and win. Evolution Gaming, a leader in this space, offers popular live dealer games such as Lightning Roulette, XXXtreme Roulette, and Infinite
    Blackjack. Casinos such as NeoSpin feature an extensive
    selection of online pokies, with over 200 games available.
    Every category offers a distinct gaming experience, catering to various player preferences and ensuring a wide range
    of options.

    References:
    https://blackcoin.co/best-payid-casinos-in-australia-15-sites-that-accept-payid/

    جواب دیں
  4. http://workompass.com/employer/best-online-casinos-that-accept-paypal-in-2025/ says:
    2 مہینے ago

    casino with paypal

    References:
    http://workompass.com/employer/best-online-casinos-that-accept-paypal-in-2025/

    جواب دیں
  5. pandahouse.lolipop.jp says:
    2 مہینے ago

    online poker real money paypal

    References:
    pandahouse.lolipop.jp

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading