• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
وائرس

امریکہ میں پھیلنے والے وائرس کی تبدیلی جاری ہے، امر یکی سی ڈی سی

News Editor by News Editor
جنوری 5, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)5 جنوری سے امریکہ نے وائرس کے ممکنہ نئے ویرینٹ کے پھیلنے کے خطرے کے بہانے چینی مسافروں کی امریکہ آمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

درحقیقت چین میں موجود وائرس بی اے فائیو کی سب کلاس چند ماہ پہلے سے ہی امریکہ میں موجود تھی۔ ظاہر ہے کہ چین وبا کے عالمی پیمانے پر پھیلاؤ سے متاثر ہونے والا ملک ہے اور امریکہ حقیقت کو نظر انداز کرتے ہوئے سائنس کی خلاف ورزی کرکے ایک بار پھر سیاسی کھیل کھیل ر ہا ہے۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہ امریکی سی ڈی سی کے اعداد وشمار کے مطابق امریکہ میں پھیلنے والے وائرس کی تبدیلی جاری ہے اور ایکس بی بی ایک عشاریہ پانچ اب امریکہ کا نمبر ون وائرس ہے جوکہ شمال مشرقی امریکہ میں کووڈ کے پچہتر فیصد کیسز کا باعث بنا ہے۔

اس وقت دنیا کے کم از کم چہتر ممالک اور علاقوں میں ایسے ہی وائرس شناخت کئے گئے ہیں اور متعدد امریکی ماہرین کا کنہا ہے کہ امریکہ میں ایکس بی بی ایک عشاریہ پانچ کا پہلا کیس گزشتہ سال اکتوبر کےاواخر میں نیویارک اور ریاست کنیکٹی کٹ میں سامنے آیا تھا اور تب چین میں انسداد وبا کی سخت پالیسی نافذ تھی۔ گیارہ نومبر دو ہزار بائیس کو چین نے انسداد وبا کے بیس نئے اقدامات کا اعلان کیا تھا اور پھر سات دسمبر کومزید دس نئے اقدامات کا اعلان کیا۔چاہے اس وقت چین میں موجود بی اے فائیو کا وائرس ہو یا ان دنوں چین میں سامنے آنے والے ایکس بی بی ایک عشاریہ پانچ کا وائرس ہو، دونوں امریکہ سمیت دیگر ملکوں کے مقابلے میں کافی تاخیر سے چین میں پھیلے ہیں۔ چین میں جو وائرس پھیل رہا ہے ، وہ بہت پہلے ہی دنیا کے دیگر علاقوں میں پھیل چکا تھا۔ کووڈ کے پوری دنیا میں پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ نئے ویرینٹ سامنے آتے رہیں گے ۔ لہذا چینی مسافروں پر خصوصی پابندی عائد کرنے کی کوئی سائنسی بنیاد موجود نہیں ہے اور یہ پابندیاں ضروری بھی نہیں ہیں۔

گزشتہ تین سالوں سے چین عوام کی صحت کو اولین ترجیح دیتا رہا ہےاور اپنے انسداد وبا کے اقدامات کو مسلسل بہتر بنانے کی بدولت وبا کے باعث شرح اموات کا پوری دنیا میں کم ترین معیار برقرار رکھا ہوا ہے۔تین سالوں کے حقائق سے پتہ چلتا ہے کہ سیاسی کھیل وبا کے پھیلاؤ کو نہیں روک سکتا اور مشترکہ تعاون ہی درست راستہ ہوگا۔ چینی مسافروں پر امریکہ کی جانب سے پابندیاں غلط اور اپنے آپ کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہامریکہ آمدپابندی عائدچینی مسافروںنئے ویرینٹوائرس
Previous Post

چین کی خاتون اول پھنگ لی یوان اور فلپائنی صدر کی اہلیہ لیزا کا چین کے نیشنل میوزیم کا دورہ

Next Post

چین کامیابی کے ساتھ عالمی وبائی امراض کی پانچ لہروں کے اثرات سے نمٹا، چینی قو نصلیٹ

News Editor

News Editor

Next Post
وبائی امراض

چین کامیابی کے ساتھ عالمی وبائی امراض کی پانچ لہروں کے اثرات سے نمٹا، چینی قو نصلیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading