• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
بابراعوان

الیکشن کمیشن نہ عدالت ہے نہ ٹربیونل، آرٹیکل 7کے تحت وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت شکایات کرسکتی ہے، بابر اعوان

News Editor by News Editor
جنوری 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحرک انصاف کے رہنما و وکیل فوادچوہدری، بابراعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی توہین پر عدالت کو آئین اور قانون پڑھ کر سنایا ،

بتایا کہ الیکشن کمیشن نہ عدالت ہے نہ ٹربیونل، آرٹیکل 7کے تحت وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت شکایات کرسکتی ہے ،اس شکایت میں فراڈ ہوا ہے ، انہوں نے جو بحث کی وہ فراڈ کو ثابت کرتا ہے ، بحث یہ تھی کہ اس مقدمے کے سارے ثبوت اور شواہد لاہور میں ہیں ،میں نے ان کوکہا کہ ملزم پر پرچہ اسلام آباد میں ہوا ، ہماری پہلی بحث یہ تھی کہ فواد چوہدری کو لاہور سے اغواءکیا گیا ، ایف آئی آر کاٹنے والا ایس ایچ او اسلام آباد میں بیٹھا تھا ، اغواءکی تین دفعات ہیں ، ان دفعات کے تحت چند قدم کے فاصلے پر کسی کو بغیر کسی پرچے کے لے جایا جائے تو یہ اغوا ہے ،

پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کو لاہور سے اغواءکرنے والوں کے خلاف پرچہ درج کرائے گی ، دفعہ 124اور 505بغاوت کی دو دفعات ہیں ، ان دفعات کے تحت اداروں کی جانب سے پرچہ کرنے کی تفصیل موجود ہے ، ان میں آرمی ائیر فورس اور نیوی شکایت کرسکتی ہے ۔ نہ پاک فوج ، ایئر فورس اور نہ ہی نیوی کی جانب سے کوئی شکایات درج کی گئی ، پہلی بحث یہ تھی کہ اگر معترف ہوجائیں کہ شکایت ان کی جانب سے نہیں ہیں تو دو نتیجے نکلیں گے ۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ یہ فاقی حکومت ہے ، اگر الیکشن کمیشن خود کو حکومت تصور کرتا ہے ، تو معطلی کے مقدمے میں الیکشن کمیشن کے خلاف اپنی پارٹی کو ایڈوائس کروں گا ، کہ الیکشن کمیشن کو تحلیل کرنے کیلئے ریفرنس بنتا ہے ، جو کام حکومت کا ہے اگروہ الیکشن کمیشن کررہا ہے ایک سابق سیکرٹری ہے جوپنشن لے رہا ہے یہ غیرقانونی حرکت ہے اب غلطی ہوگئی ہے الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ وہ قوم کو مشرقی پاکستان والا الیکشن کمیشن نہ بن کر دکھائے ،

بابر اعوان کا کہنا تھا کہ ہمارا موقف یہ تھا کہ کیا آئین یہ کہتا ہے کہ سپریم کورٹ کے وکیل کے منہ پر کپڑا ڈالو ، الیکشن جب بھی ہوگا ہم ان کا دھڑن تختہ کردیں گے ، آئین کے آرٹیکل 6کی خلاف ورزی ہورہی ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آرٹیکل 7الیکشن کمیشنبابراعوانپاکستان تحرک انصافٹربیونلفوادچوہدری
Previous Post

پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

Next Post

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
جہانگیر ترین

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading