• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شیخ حسینہ

شیخ حسینہ

اللہ نے مجھے واپسی کیلئے زندہ رکھا ہے، شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کو انتباہ

اقتدار میں واپس آکر متاثرین کے اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے، حسینہ واجد کا دعوی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 18, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز )بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے محمد یونس کی قیادت میں بنگلادیش کی عبوری حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے واپسی کیلئے زندہ رکھا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے کہا کہ وہ اقتدار میں واپس آکر متاثرین کے اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گی۔ ایک عوامی تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ بنگلادیش کے ہر متاثرہ خاندان کی مدد کریں گی اور اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔حسینہ واجد کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کا یقین ہے کہ اللہ نے مجھے واپسی کیلئے زندہ رکھا ہے۔رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ نے کہا کہ گزشتہ برس جولائی اور اگست میں طلبا کے احتجاج کے دوران جو لوگ مارے گئے وہ پولیس کی گولی سے نہیں مرے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر پوسٹ مارٹم ابھی کرائے جائیں تو وہ ثابت کریں گے کہ ان کا دعوی درست ہے۔ سابق بنگلادیشی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اگر ابھی پوسٹ مارٹم کرایا جاتا ہے تو یہ ظاہر کرے گا کہ ان کی موت پولیس کی گولی سے نہیں ہوئی۔ انہوں نے پولیس کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ میں نے زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لیا اور صرف اس وقت جواب دیا جب مجھ پر حملہ کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ ابو سعید کیس میں پولیس نے حملہ کے بعد کارروائی کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کے طور پر ان کے دور میں پولیس بہت محتاط تھی تاہم کچھ پولیس افسران کو منصوبہ بندی کے تحت ہلاک کیا گیا۔

سابق وزیراعظم نے بنگلادیشی عبوری مخلوط حکومت کے سربراہ محمد یونس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ یونس نے خود اعتراف کیا کہ وہ ملک نہیں چلا سکتے، شیخ حسینہ نے دعوی کیا کہ سرکاری عمارتوں اور افسران پر حملے ظاہر کرتے ہیں کہ وہ کس قدر غیر موثر ہے۔رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ نے محمد یونس پر ڈھاکہ میں اپنے خاندانی گھر کو جلانے کی منصوبہ بندی کا بھی الزام عائد کیا اور کہا کہ بنگ بندھو کی رہائش گاہ کو جلا دیا گیا تھا۔

میں نے وہ گھر عوام کو دیا تھا، اور اسے تباہ کر دیا گیا۔ یہ محمد یونس کا منصوبہ تھا۔خیال رہے کہ حسینہ واجد گزشتہ سال شدید عوامی احتجاج کے بعد بنگلادیش سے فرار ہوکر بھارت چلی گئی تھیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بنگلہ دیشزندہشیخ حسینہعبوری حکومتواپسی
Previous Post

ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر عرب ممالک کا اجلاس 21 فروری تک ملتوی

Next Post

میں وزیراعلی ہوتا تو 24 گھنٹے میں کرم میں امن قائم کرلیتا،فیصل کریم کنڈی کا دعوی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
فیصل کریم کنڈی

میں وزیراعلی ہوتا تو 24 گھنٹے میں کرم میں امن قائم کرلیتا،فیصل کریم کنڈی کا دعوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading