• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خواجہ آصف

افغانستان پابند ہے اس کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہو، خواجہ آصف

News Editor by News Editor
مارچ 7, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان پابند ہے کہ اس کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو،عمران خان بھول جاتا ہے کہ پلستر سیدھی ٹانگ میں لگانا ہے یا الٹی ٹانگ میں،اگر عدالت حکم دیتی ہے تو عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے،

یہ شخص اپنے حواریوں کو اکساتا ہے کہ اداروں سے مزاحمت کریں، اس شخص کا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے، اسٹیبلشمنٹ کے وینٹی لیٹر کے بغیر اس کی سیاست کی کوئی اوقات نہیں۔ منگل کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کہ گزشتہ چند ماہ میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ نہایت افسوسناک ہے ،

گزشتہ روز بلوچستان میں دہتشگردی کا واقعہ افسوسناک ہے ، سکیورٹی فورسز دہشتگردی کا مقابلہ کرہی ہیں، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، دہشتگردی کے معاملے کیلئے کچھ روز قبل افغانستان کا دورہ کیا ، ہمارا دورہ افغانستان اچھا تھا ، دہشتگردی کے معاملے پر ہمیں مطمئن کیا گیا ، ہمیں افغان حکام نے کہا کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی ، انہوں نے کہا کہ 75سال میں کسی ملزم نے عدالتوں میں پیشی سے انکار نہیں کیا ، عمران خان نے ڈرامہ شروع کیا ہوا ہے ، سیاستدان گرفتاریاں دیتے ہیں، عمران خان مفاد پرست شخص ہے ، اس کا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے ،

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی بیٹی کے ہمراہ سینکڑوں پیشیاں بھگتیں ۔ عمران خان عدالتوں کا مذاق بنارہے ہیں، عمران خان نے جعلی پلستر لگارکھا ہے ، دائیں یا بائیں ٹانگ ؟ عمران خان جعلی پلستر لگانے ہوئے بھول جاتے ہیں ،عمران خان نے اسٹیلشمنٹ کے بغیر ایک قدم بھی نہیں اٹھایا ، عمران خان نے بغیراسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی میں ایک لمحہ سیاست نہیں کی ، یہ سیاسی رہنماو¿ں کا طریقہ نہیں ، خواجہ آصف نے کہا ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں،

اگر عدالت حکم دیتی ہے تو گرفتاری ہونی چاہیے ، وفاقی حکومت صبروتحمل اور برداشت سے کام لے رہی ہے ، عمران خان کو اپنی عزت نفس کا کوئی پاس نہیں ، عمران خان کچھ تو اپنی زبان کا پاس رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ یاستی رہنماو¿ں اور ورکرز نے اپنی ساکھ کے تحفظ کیلئے قربانیاں دیں ، ساکھ کے تحفظ کیلئے پھانسی پر چڑھ جانا عدلیہ میں آن ریکارڈ ہے ، ہم چاہتے ہیں کہ عمران خان چھپتے پھریں ،عمران خان گرفتارہوں گے ، ہمیں گرفتاری کی جلدی نہیں ، تاریخ کی سب سے بڑی قربانی ذوالفقار علی بھٹو نے دی ، عمران خان نے فارن فنڈنگ پی ٹی آئی کیلئے استعمال کی ،

سپورٹرز کو پتہ ہے کہ عمران خان بزدل آدمی ہے ، وہ گرفتاری سے ڈرتا ہے ، عمران خان نوازشریف سے تھوڑی ہمت مانگ لیں ، عمران خان لوگوں کو کہتے ہیں کہ جیل بھر ، خود اپنی ضمانت کروا لیتے ہیں، سابق چیف جسٹس کہتے ہیں کہ عمران خان کو مکمل صادق وامین نہیں کہا ، ہم نے آج تک اس قسم کی وضاحتیں نہیں سنی ، ان کو پتہ ہے کہ دال میں کچھ سفید اور کچھ کالا ہے ، عمران خان چاہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں انہیں مدد مل سکے ، عمران کان آرمی چیف سے ملاقات کیلئے منتیں ترلے کررہے ہیں، عمران خان اپنے سیاسی کارکنان کو بھڑکا رہے ہیں ،

عمران خان تو اداروں کے خلاف لوگوں کو اکساتے ہیں ، نواز شریف ان کا بھائی بھتیجے سب گرفتار ہوئے ، پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ دیکھ لیں، ہم پر الزامات ہیں ، ہم ان کا سامنا کرتے رہیں، عدالتوں سے التجا ہے کہ جیسے باقیوں سے سلوک کیا جاتا ہے وہ سلوک کرے ،وہ سلوک عمران خان کیساتھ بھی کریں ، آئندہ دنون میں سمت درست کرنے کیلئے کوئی کارروائی کی جاتی ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے توشہ خانہ کی کمیٹی بنی ہوئی تھی ، اب نئے رولز بن رہے ہیں، کھانے پینے کی چیزوں کے علاوہ کچھ استعمال نہیں کرسکتیں گے ، ابھی سب فائنل نہیں ہوا ، الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں، کوئی ایسی چیز نہیں جو الیکشن کی نفی کرے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افغانستانپابندپاکستانخواجہ آصفسرزمین
Previous Post

تھانہ ریس کورس مقدمہ، فواد چودھری کی 20 مارچ تک عبوری ضمانت منظور

Next Post

چور چور کی سیاست کرنیوالے اپنی چوری کا جواب دینے سے کیوں بھاگ رہے ہیں،شیری رحمان

News Editor

News Editor

Next Post
سینیٹر شیری رحمان

چور چور کی سیاست کرنیوالے اپنی چوری کا جواب دینے سے کیوں بھاگ رہے ہیں،شیری رحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading