• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعہ, 29 ستمبر, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
طالبان حکومت

افغانستان ترقی کی راہ پر گامزن ،کان کنی کیلئے6.5بلین ڈالر کے معاہدے

News Editor by News Editor
ستمبر 2, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

کابل (انٹرنیشنل نیوز)افغانستان کی طالبان حکومت نے 6.5 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری والے سات کان کنی کے معاہدوں پر دستخط کرلیے ہیں۔

یہ معاہدے افغان طالبان کے جو دو سال قبل اقتدار پر براجمان ہونے کے بعد ہوئے سب سے بڑے معاہدوں میں شامل ہیں۔افغان حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقامی طور پر قائم کمپنیوں کے ساتھ سات معاہدوں پر دستخط کیے گئے، جن میں سے بعض چین اور ایران سمیت دیگر ممالک میں شراکت دار ہیں۔ان معاہدوں میں میں چار صوبوں ہرات، غور، لوگر اور تخار میں لوہے، سیسہ، زنک اور سونے کی کان کنی اور پروسیسنگ شامل ہے۔

افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور عبدالغنی برادر کی جانب سے معاہدوں سے متعلق ایک بیان میں کچھ تفصیلات بتائی گئیں، اور کہا گیا کہ ان سے ہزاروں ملازمتیں پیدا ہوں گی اور ملک کی معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری آئے گی۔افغانستان میں کان کنی کے شعبے کے ماہر جاوید نورانی کا کہنا ہے کہ ان معاہدوں کے لیے فراہم کیے گئے کوئی بھی اعداد و شمار اس وقت تک گمراہ کن ہو سکتے ہیں، جب تک کہ زمین پر کان کنی کے کام شروع نہ ہوجائیں، جس میں برسوں لگ سکتے ہیں۔جاوید نورانی نے امریکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ، ‘طالبان جانتے ہیں افغانستان میں معدنیات ہیں اور یہ نقد رقم ہے، لیکن یہ آسان نقدی نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ‘معدنیات کی کان کنی ایک ناقابل یقین حد تک پیچیدہ آپریشن ہے۔ اس کے لیے ایک مناسب فریم ورک، حکمت عملی، اداروں اور بنیادی ڈھانچے کی ضرورت ہے۔ آپ اس شعبے کو آہستہ آہستہ شروع کریں اور چھوٹے منافع سے شروعات کریں’طالبان اپنے اقتدار پر قبضے کے بعد سے معیشت کو بحال کرنے کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری کی پیشکش کر رہے ہیں۔گزشتہ، مغربی حمایت یافتہ افغان حکومت کے بجٹ کا تقریباً 80 فیصد بین الاقوامی برادری سے آیا تھا۔یہ رقم اب بڑے پیمانے پر کٹ گئی ہے۔

صرف ہسپتالوں، اسکولوں، فیکٹریوں اور حکومتی وزارتوں کو مالی امداد دی جاتی ہے۔طالبان، افغانستان میں پچھلی انتظامیہ کی طرح ملک کے وسیع اور غیر استعمال شدہ معدنی وسائل سے اپنی امیدیں وابستہ کیے ہوئے ہیں، تاکہ قومی خزانے کو پورا کیا جا سکے۔خیال کیا جاتا ہے کہ لوگر صوبہ دنیا کا سب سے بڑا تانبے کا ذخیرہ رکھتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Tags: افغانستانحکومتی وزارتوںطالبان حکومتکان کنیمالی امداد
Previous Post

مایا علی کی زرد و سبز لباس میں قاتلانہ ادائیں مداحوں کو بھا گئیں، تعریف پر مجبور

Next Post

روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کا آغاز کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
روس

روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کا آغاز کر دیا

Please login to join discussion

تازہ خبریں

نمائش کا انعقاد

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ہانگ کانگ اور مکاؤ میں خصوصی نمائش کا انعقاد

ستمبر 29, 2023
شی جن پھنگ

شی جن پھنگ کی جانب سے پیپلز پبلک سیکیورٹی یونیورسٹی میں زیر تعلیم شہداء کے بچوں کے خط کا جواب

ستمبر 29, 2023
وسط خزاں

وسط خزاں کے تہوار کے ثقافتی جذبات و اہمیت

ستمبر 29, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
APP93-30
NEW YORK: August 30 - Pakistan’s Ambassador, Dr. Maleeha Lodhi speaking at the debate on UN Peacekeeping Operations. APP

پاکستان نے اقوام متحدہ میں نفرت انگیز بیانات کے خلاف 6 نکات پیش کردیے

2
نمائش کا انعقاد

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ہانگ کانگ اور مکاؤ میں خصوصی نمائش کا انعقاد

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
نمائش کا انعقاد

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ہانگ کانگ اور مکاؤ میں خصوصی نمائش کا انعقاد

ستمبر 29, 2023
شی جن پھنگ

شی جن پھنگ کی جانب سے پیپلز پبلک سیکیورٹی یونیورسٹی میں زیر تعلیم شہداء کے بچوں کے خط کا جواب

ستمبر 29, 2023
وسط خزاں

وسط خزاں کے تہوار کے ثقافتی جذبات و اہمیت

ستمبر 29, 2023
شی جن

عوام کے لیڈر: شی جن پھنگ کے دل میں پرانی خوشحال یادیں

ستمبر 29, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In