• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
عاقب جاوید

اس مرتبہ لاہور قلندرز کی ٹیم سب سے مضبوط ہے، عاقب جاوید

News Editor by News Editor
جنوری 28, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان سْپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز نے اب تک جتنی بھی ٹیمیں بنائی ہیں یہ والی ٹیم سب سے مضبوط ہے۔

ایک انٹرویومیں کہا کہ افغانستان کے راشد خان کا چند میچز میں نہ ہونے کا پی ایس ایل 8 میں ہمیں نقصان ہوگا کیونکہ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے تاہم اسپن آپشن میں ہمارے پاس سکندر رضا اور لیام ڈاوسن ہیں جو دو تین میچز میں ہمارے نقصان کو کم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ری پلیسمنٹ اور سپلی منٹری ڈرافٹ میں ہمیں کچھ تبدیلیاں کرنا پڑی ہیں ،پی ایس ایل کا سیزن ایسا ہے کہ اس دوران انٹرنیشنل کرکٹ بہت ہو رہی ہوتی ہے، صرف انگلینڈ میں کرکٹ نہیں ہو رہی ہوتی باقی سب ممالک میں کرکٹ ہوتی ہے۔

عاقب جاوید نے کہا کہ کرکٹرز کی نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے تبدیلیاں کرنا پڑتی ہیں، یہ سب کھیل کا حصہ ہے، آپ کو اس میں اسمارٹ ہو کر کھیلنا پڑتا ہے ہماری ڈرافٹ والی پک سب سے اچھی تھی اور اب بھی ہمارے آپشنز شاندار ہیں۔عاقب جاوید نے کہا کہ اسی لیے میں کہتا ہوں کہ لاہور قلندرز کی پی ایس ایل 8 کے لیے مضبوط ترین ٹیم ہے۔

لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ نے کہا کہ کوشال مینڈس فارم میں ہیں، کلاس آف 22 میں میں شامل جنوبی افریقا کے شین ڈیڈزول اچھی آپشن ہیں، ہم نے اپنے گیپس کو مکمل کرنے کی کوشش کی ہے جبکہ لوگ بڑے ناموں کی بات کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے آٹھ نو کھلاڑی وہی ہیں جنہوں نے فائنل بھی کھیلا تھا، محمد حفیظ کی جگہ ہم نے سکندر رضا کو لے لیا ہے۔
٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان سپر لیگعاقب جاویدلاہور قلندرزہیڈ کوچ
Previous Post

پونٹنگ بھی بابر کے معترف، پاکستانی کپتان سے متعلق بڑی پیشگوئی

Next Post

جامعہ کراچی: سی ایس ایس کورس میں داخلے کی تاریخ میں توسیع

News Editor

News Editor

Next Post
جامعہ کراچی

جامعہ کراچی: سی ایس ایس کورس میں داخلے کی تاریخ میں توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading