• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 4 ارب 52 کروڑ ڈالر ہو گئے

News Editor by News Editor
جولائی 15, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کا مرس)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 7 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 6 کروڑ 10 ڈالر بڑھ کر 4 ارب 52 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس اعداد وشمار میں رواں ہفتے کے اوائل میں مرکزی بینک کو ملنے والے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر شامل نہیں ہے جو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور دو ممالک سے موصول ہوئے تھے،

بتایاگیا کہ اس کو شامل کرنے کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب 70 کروڑ ڈالر ہو جائیں گے، زرمبادلہ کے ذخائر کی یہ سطح گزشتہ برس اکتوبر میں دیکھی گئی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ روں ہفتے مرکزی بینک کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر، متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر اور آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر موصول ہوئے، یہ رقم اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 14 جولائی 2023 کو ختم ہونے والے ہفتے میں نظر آئیں گے۔

بتایا کہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 9 ارب 84 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں، جس میں کمرشل بینکوں کے پاس موجود 5 ارب 31 کروڑ ڈالر بھی شامل ہیں، اس میں بھی معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 2022 کے آغاز سے گرنا شروع ہو گئے تھے، جو 7 جنوری 2022 کے 17 ارب 60 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 30 دسمبر 2022 کو کم ہو کر 5 ارب 60 کروڑ ڈالر رہ گئے تھے، یہ رجحان نئے سال بھی جاری رہا،

زرمبادلہ کے ذخائر 3 فروری کو 2 ارب 92 کروڑ ڈالر کی 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئے تھے، جب فروری 2014 میں ذخائر 2 ارب 84 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیے گئے تھے۔

آئی ایم ایف نے اب پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے قلیل مدتی بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد ڈالرز کی آمد میں اضافہ شروع ہو گیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹیٹ بینکپاکستانذخائرڈالرزرمبادلہعالمی مالیاتی ادارےکاروبارکراچیکمرشل بینکوںمیڈیا
Previous Post

جب میں وِلن بنتا ہوں تو سامنے کوئی ہیرو ٹک نہیں سکتا، شاہ رخ

Next Post

آئی ایم ایف قرض سے عوام اور کاروباری برادری نے سکھ کا سانس لیا ہے،میاں زاہد

News Editor

News Editor

Next Post

آئی ایم ایف قرض سے عوام اور کاروباری برادری نے سکھ کا سانس لیا ہے،میاں زاہد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading