ڈی آئی جی ناصر محمود ستی کی خدمات پنجاب حکومت سے خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد
ڈی آئی جی عباس احسن کی خدمات ایف آئی اے سے خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد
ڈی آئی جی محمد عالم شنواری کی خدمات ایف آئی اے سے خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد
ڈی آئی جی شیر اکبر کی خدمات انٹیلیجنس بیورو سے خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد
ڈی آئی جی سید فدا حسین شاہ کی خدمات نیکٹا سے خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد
ایس ایس پی نجیب الرحمن بھگوی کی خدمات انٹیلیجنس بیورو سے خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد
ایس پی نصیب اللہ خان کی خدمات پنجاب حکومت سے خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد
ایس پی محمد ارسلان شاہ زیب کی خدمات پنجاب حکومت سے خیبرپختونخوا حکومت کے سپرد









