اسرائیل

اسرائیل میں فوج میں بھرتی سے انکار پر گرفتاریاں جاری

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیل میں فوج میں بھرتی سے انکار پر گرفتاریاں جاری ہیں جبکہ مظاہرین نے کہا ہے کہ مر جائیں گے مگر اسرائیلی فوج میں نہیں جائیں گے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجی حراستی مرکز کے سامنے گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کیاگیا۔

اسرائیلی میڈیا نے کہا کہ احتجاج تل ابیب سے 30 کلومیٹر دور بیت لید فوجی اڈہ کے سامنے کیا گیا ہے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ مر جائیں گے مگر اسرائیلی فوج میں نہیں جائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں