• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
اسرائیل، لبنان

اسرائیل، لبنان

اسرائیل، لبنان اور شام کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، سیکرٹری جنرل عرب لیگ

عالمی برادری کی بے عملی سے صیہونی ریاست کی مزید حوصلہ افزائی ہوئی ہے،ل احمد ابو الغیط

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 5, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریاض(نیوز رپورٹر)عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی اصولوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر ذمہ دارانہ عسکری اشتعال انگیزی سے شام اور لبنان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق جاری بیان میں سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کی بے عملی سے صیہونی ریاست کی مزید حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی سرزمین، لبنان اور شام کے خلاف شروع کی گئی جنگ لاپرواہی کے نئے دور میں داخل ہو گئی ہے، دستخط شدہ معاہدوں کی جان بوجھ کر خلاف ورزی کی جا رہی ہے، ملکوں پر قبضے کیے جا رہے ہیں اور مزید شہریوں کو مارا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ لبنان میں ٹارگٹ کلنگ کا دوبارہ آغاز ناقابل قبول ہے اور یہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے جو لبنان کے ساتھ گزشتہ سال طے پایا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی کارروائیاں ملک کے اندرونی ایجنڈا پر مبنی ہیں اور اس کی وجہ سے شہریوں کی زندگیاں اور علاقائی امن دا پر لگاہوا ہے۔ اسرائیل کی حزب اللہ سے جاری جنگ کے نتیجے میں اکتوبر 2023 سے نومبر 2024 کے درمیان لبنان میں 3 لاکھ 961 افراد شہید اور 16 ہزار 520 زخمی ہو چکے ہیں۔

شام کی نئی حکومت نے 3 اپریل کو جنوبی صوبے درعا میں ایک ہوائی اڈے سمیت فوجی اہداف پر حملوں کی لہر اور زمینی مداخلت کے نتیجے میں 13 افراد کی شہادت کے بعد اسرائیل پر عدم استحکام کی مہم چلانے کا الزام لگایا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسرائیلی کارروائیاںخلاف ورزیریاضسیکرٹری جنرل احمد ابو الغیطعرب لیگ
Previous Post

سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر میں ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

Next Post

ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی موخرکر دی، معاہدے کے لیے 75 دن کی توسیع

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ٹرمپ

ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر پابندی موخرکر دی، معاہدے کے لیے 75 دن کی توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading