اداکارہ سحر ہاشمی

اداکارہ سحر ہاشمی ایک بار پھر رومانوی مناظر کے باعث تنقید کی زد میں آگئیں

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سحر ہاشمی ایک بار پھر اپنے حالیہ ڈراموں میں رومانوی مناظر کے باعث تنقید کی زد میں ہیں۔ڈرامہ”ظلم”سے اپنیشوبزکیریئرکا آغازکرنیوالی سحرہاشمی متعددکامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہردکھا چکی ہیں اوران دنوں بھی مختلف پراجیکٹس میں اپنی پرفارمنس کیباعث توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

اس سیقبل بھی ڈرامہ ”من مست ملنگ”کیچند رومانوی مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اداکارہ کو تنقید کا سامناکرنا پڑاتھا،اب انکیحالیہ ڈراموں زنجیریں اور شیدائی کے بعض مناظر پربھی صارفین مختلف آرا کا اظہار کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پربعض صارفین انکیرومانوی مناظرپراعتراض کرتے ہوئے ان کا موازنہ بھارتی اداکارعمران ہاشمی سے کر رہے ہیں،جبکہ دیگرمداح ان کی اداکاری کو کردارکا حصہ قرار دیتے ہوئے ان کی حمایت بھی کر رہے ہیں،سحرہاشمی کا مقف ہیکہ وہ ہر کردارکی ضرورت اورکہانی کے تقاضوں کیمطابق اداکاری کرتی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں