• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعظم

آٹے کی مفت تقسیم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،وزیراعظم

News Editor by News Editor
مارچ 25, 2023
in پاکستان
0 0
0

سرگودھا (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے واضح کیا ہے کہ آٹے کی مفت تقسیم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،مفت آٹا مراکز میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور نادرا کائونٹرز کو یقینی بنایا جائے۔

ہفتہ کو وزیر اعظم نے کمپنی باغ سرگودھا میں مفٹ آٹا تقسیم مرکز کا دورہ کیا اس موقع پر وزیر اعظم نے آٹا تقسیم کے طریقے کار کا جائزہ لیا۔کمشنر سرگردھا نے وزیر اعظم کو مفٹ آٹے کی تقسیم کے حوالے سے بریفنگ دی۔وزیر اعظم نے آٹا تقسیم کے طریقے کار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

وزیر اعظم نے عوام کی آسانی کے لئے آٹا تقسیم کے مراکز بھی بڑھانے کا حکم دیا۔انہوں نے کہا کہ عوام اس سکیم میں انتظامیہ سے تعاون کرے،مسائل جلد حل ہوجائیں گے۔وزیر اعظم نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی کہ ایک اچھی کاوش ہے،اتنی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں،روزہ داروں کو سہولت ملنی چاہییے۔

انہوں نے کہا کہ سرگودھا کے تین مراکز کا دورہ کیا ہے،نگران وزیر اعلی پنجاب اور ان کی ٹیم اچھے طریقے سے یہ کام سرانجام دے رہی ہے،مفٹ آٹے کی تقسیم میں دقت ہے،اس کا ادراک ہے اور کہیں عملہ کم ہے اس مسئلہ کو حل کریں گے،

اس حوالے سے اجلاس ہوگا، غریب آدمی کو اس مہنگاہی کے دور میں مفت آٹا کی تقسیم قابل تحسین اقدام ہے،یہ خدمت نہیں عبادت ہے،ان مستحقین کی دعائوں سے ملک پاکستان ضرور آگے بڑھے گا،مشکلات کو حل کررہے ہیں،افطار کے بعد اجلاس ہوگااور اس میں لمبی لائنوں اور شناختی کارڈ لانے کے باوجود آٹا نہ ملنے جیسے مسائل کا جائزہ لیں گے۔

پاکستان کہ 75 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے شہریوں کو مفت آٹا دیا جارہا ہے،عوام بھی س ضمن میں انتظامیہ سے تعاون کریں،وزیر اعلی پنجاب،چیف سیکرٹری پنجاب اور انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور انکو محنت سے کام کرنے پر شاباش دیتے ہیں،یہی دین اور دنیا کمانے کا ذریعہ ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اس موقع پر شہریوں سے براہ راست ان کی شکایات سنیں اور مستحق شہریوں میں اپنے ہاتھوں سے آٹا بھی تقسیم کیا۔اس مفت آٹا سکیم کے تحت غریب شہریوں کو فی خاندان آٹے کے تین تھیلے مفت دیئے جارہے ہیں،وزیر اعظم نے آٹے کی مفت فراہمی کی سہولیات اور آٹے کا معیار چیک کیا۔وزیر اعظم نے آٹے کی مفت تقسیم کے دوران بدنظمی کی شکایات پر خود دوروں کا آغاز کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آٹے کی مفت تقسیمبرداشتکوتاہیوزیراعظم
Previous Post

آبادی کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، احسن اقبال

Next Post

عمران خان کے انتشار، الزام تراشی اور نفرت کے'وڑن' سے قوم خوب واقف ہے، شیری رحمن

News Editor

News Editor

Next Post
شیری رحمان

عمران خان کے انتشار، الزام تراشی اور نفرت کے'وڑن' سے قوم خوب واقف ہے، شیری رحمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading