کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری نے ژوب کینٹ میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے ۔
آصف زرداری نے کہا کہ دہشت گرد ،منصوبہ ساز اور سہولت کار ناقابل معافی ہیں۔ قوم اپنے بہادر بیٹوں کے قاتلوں کونشانہ عبرت بنائے گی۔ وطن دشمن دہشتگردوں کا خاتمہ ہو کر رہے گا۔