• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
آب و ہوا

آب و ہوا کے بحران پر فوری کا رروائی کی ضرورت ہے، عالمی شخصیات

News Editor by News Editor
دسمبر 19, 2022
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کے لانچ کردہ "گلوبل ایکشن انیشی ایٹو – 2022 گلوبل ڈیولپمنٹ ان ایکشن” کے خصوصی پروگرام میں شریک مختلف بین الاقوامی محکموں اور حکومتوں کے اہلکاروں اور دنیا بھر کے نوجوانوں کے نمائندوں نے آب و ہوا کے بحران پر توجہ دینے اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کا مطالبہ کیا۔

موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے سیکریٹریٹ کے ایگزیکٹو سیکریٹری سائمن اسٹیل نے کہا کہ آب و ہوا کے مسائل پر موجودہ عالمی کارروائی کافی نہیں ہے ، نوجوانوں کو آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ ان کی رائے بھی اہم ہے ، 2030 کے آنےمیں ابھی 8 سال باقی ہیں ، عالمی توجہ آب و ہوا کے بحران پر ہونی چاہئے ، لوگوں کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آب و ہوا کے بحران کو حل کرنے کے لئے کیا کرنا ہے۔

ایکواڈور کے وزیر برائے پانی ماحولیات اور حیاتیاتی منتقلی، گستاوو مانریک نے کہا کہ وہ گلوبل انیشی ایٹو فار ایکشن میں حصہ لینے پر بہت خوش ہیں۔ پائیدار ترقی کا مطلب ماحول، معاشرے اور معیشت کے درمیان ایک کامل توازن ہے، اور لوگوں کو ایک ایسا معاشرہ بنانے کی ضرورت ہے جو قدرتی ماحول اور اقتصادی خوشحالی کو متوازن رکھے تاکہ آنے والی نسلوں کو ان قدرتی وسائل تک رسائی میں آسانی ہو۔

چین کی چھنگ ہوا یونیورسٹی میں پانی کے تحفظ اور ماحولیاتی انجینئرنگ میں ڈاکٹریٹ کرنے والی طالب علم وانگ شین لو نے پانی کے تحفظ کے منصوبوں کے لئے فیلڈ ٹرپ میں بہت سے ممالک کا سفر کیا ہے. وانگ شینلو نے کہا کہ نوجوان سفیروں اور مستقبل کی دنیا کی قیادت کرنے والی نسل کی حیثیت سے ، انہوں نے اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج کی 27 ویں کانفرنس آف دی پارٹیز میں عالمی رہنماؤں سے آب و ہوا کی تبدیلی پر زیادہ توجہ دینے کا مطالبہ کیا اور امید ظاہر کی کہ نوجوان نسل موجودہ حالات میں جدید حل فراہم کرے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آب و ہواچائنا میڈیا گروپگلوبل ایکشن انیشی ایٹو
Previous Post

چین کی ڈیجیٹل معیشت کی بھرپور ترقی

Next Post

حیاتیاتی ہتھیاروں کے کنونشن" کی نویں جائزہ کانفرنس میں نتیجہ خیز دستاویز کی کامیاب منظوری،چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خارجہ

حیاتیاتی ہتھیاروں کے کنونشن" کی نویں جائزہ کانفرنس میں نتیجہ خیز دستاویز کی کامیاب منظوری،چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading