لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے 9 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کردیئے
نوٹیفکیشن کےمطابق ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ملتان اظہر حسین کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کردیں۔ ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ اوکاڑہ واجد علی کو ڈی ایس پی آر پی او آفس فیصل آباد تعینات کر دیا گیا۔ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سپیشل برانچ ملتان فیاض حسین کی خدمات ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے سپرد کردیں
ڈی ایس پی ٹریفک قذافی ملتان امتیاز احمد کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد
ڈی ایس پی صدر اٹک جاوید اختر جتوئی کی خدمات ڈی آئی جی ایس پی یو کے سپرد
ڈی ایس پی سی پی او کنٹرول روم کی خدمات ایڈیشنل آئی سپیشل برانچ کے سپرد
ڈی ایس پی تھری لاہور حامد حسین باجوہ کو ڈی ایس پی کنٹرول روم سی پی او تعینات کردیا گیا
ڈی ایس پی فائیو ایس پی یو لاہور شکیل احمد کھوکھر کو ڈی ایس پی رنگ روڈ پولیس تعینات کردیا گیا
ڈی ایس پی رنگ روڈ پولیس نعمان اشعر کو ڈی ایس پی فائیو ایس پی یو تعینات کردیا گیا