• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 نومبر, 2023
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں،تحریک انصاف

News Editor by News Editor
مئی 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے اعلامیے کو حقائق سے متصادم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں،

پی ٹی آئی اپنی ساخت، نظریے اور منشورکے اعتبار سے ایک جمہوری جماعت ہے ، یہ پرامن، غیرمتشدد اور آئین و قانون پرکاربند رہ کر مقاصد کے حصول پریقین رکھتی ہے۔پی ٹی آئی کے مطابق اعلامیہ پاکستان کی سب سے معتبراور بڑی سیاسی جماعت کے خلاف نفرت و انتقام کی بنیاد پر مبنی بیانیے کا افسوسناک مجموعہ ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اپنی ساخت، نظریے اور منشور کے اعتبار سے ایک جمہوری جماعت ہے جو مکمل طور پر پرامن اور آئین و قانون پر نہایت سختی سے کاربند رہتے ہوئے مقاصد کے حصول پر یقین رکھتی ہے، پی ٹی آئی اور چیئرمین عمران خان نے ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور پاکستانی عوام کے سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق کے تحفظ کو مقصد نگاہ بنایا ہے۔

پی ٹی آئی کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف لاکھوں اراکین اور کروڑوں ووٹرز کے ساتھ ملک کی سب سے بڑی جماعت اور قوم کی امنگوں کا محور و مرکز بن چکی ہے، عمران خان کے سیاسی نظریے اور فلسفے کی عوام میں تائید ونصرت ہی کا نتیجہ ہے کہ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی ایک نشست سے لے کر مرکز، پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا سفر مرحلہ وار طے کیا اور آج پاکستان کی واحد سیاسی جماعت کے منصب پر فائز ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے نیم فوجی دستوں کے ذریعے اغوا کے بعد عوامی ردعمل ان عوامل سے جڑا ہے جن کی نشاندہی عمران خان گزشتہ 13 ماہ سے کرتے آئے ہیں، ملک کی سب سے بڑی جماعت اور اس کی قیادت کو کچلنے کی کوششوں نے عوام میں اس تلخی کو جنم دیا ہے جسے ریاست نظر انداز کرتی آئی ہے۔

پی ٹی آئی نے اعلامیے میں کہا کہ تحریک انصاف افراد اور اداروں کو یکساں طور پر قانون کی تابعداری کا پابند سمجتھی ہے لہذا لازم ہے کہ دستور سے انحراف کی بجائے آئین کی حدود میں سمٹا جائے اور عوام کو ان کے حق سے محروم کرنے کی روش ترک کرتے ہوئے آئین کو فیصلہ کن حیثیت دی جائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related


Tags: آئی ایس پی آرادراکاعلامیہتحریک انصافزمینی صورتحال
Previous Post

پیپلزپارٹی کسی سیاستدان کی گرفتاری پر خوشی نہیں مناتی، وزیر خارجہ

Next Post

عمران خان سے تحقیقات کا باضابطہ آغاز، نیب نے سوالنامہ حوالے کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان کی گرفتاری

عمران خان سے تحقیقات کا باضابطہ آغاز، نیب نے سوالنامہ حوالے کردیا

Please login to join discussion

تازہ خبریں

پانڈا باس پیس اینڈ فرینڈشپ فورم

پانڈا باس پیس اینڈ فرینڈشپ فورم 2023  کا انعقاد

نومبر 28, 2023
چینی وزیر خارجہ

جاپان کا فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کا اخراج تمام انسانوں کی صحت کے لئے تشویش کا باعث ہے، چین

نومبر 28, 2023
چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو

پہلی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کا افتتاح

نومبر 28, 2023
  • Trending
  • Comments
  • Latest

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

مئی 11, 2020

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
پانڈا باس پیس اینڈ فرینڈشپ فورم

پانڈا باس پیس اینڈ فرینڈشپ فورم 2023  کا انعقاد

0

ليدي غاغا سحبت قبالة واحدة من أفضل عروض الوقت الحقيقي من أي وقت مضى

0

أونشارتد: أحدث العروض التوضيحية المفقودة تراث عرض الكنز الصيد ديو في المزامنة

0

مشاهدة جوستين تيمبرليك ‘صرخة لي نهر’ تعال إلى الحياة في الرقص مليء بالجمال

0
پانڈا باس پیس اینڈ فرینڈشپ فورم

پانڈا باس پیس اینڈ فرینڈشپ فورم 2023  کا انعقاد

نومبر 28, 2023
چینی وزیر خارجہ

جاپان کا فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کا اخراج تمام انسانوں کی صحت کے لئے تشویش کا باعث ہے، چین

نومبر 28, 2023
چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو

پہلی چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کا افتتاح

نومبر 28, 2023
چینی صدر کے نظریات

چینی صدر کا غیر ملکی قانونی نظام کی ترقی پر زور

نومبر 28, 2023
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • وی لاگ/ ویڈیوز
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • نوکریاں / انٹرویو

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In