• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شیری رحمان

آئیے ایک سرسبز اور صحت مند زمین اور پاکستان کیلئے مل کر کام کریں، شیری رحمن

News Editor by News Editor
اپریل 24, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عوام پر زور دیا ہے کہ آئیے اس عید اور یوم ارض کے موقع پر یہ عہد کریں کہ ہم اپنے سیارے کی حفاظت اور مزید پائیدار مستقبل کیلئے اقدامات اور مل کر کام کریں جس سے گرین ہائوس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے،

حیاتیاتی تنوع کو محفوظ رکھنے اور دیگر ماحولیاتی اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی، یاد رکھیں کہ ہم اسی وقت تک سانس لیں گے جب ہماری زمین سانس لے گی، آئیے ایک سرسبز اور صحت مند زمین اور پاکستان کیلئے مل کر کام کریں۔

اتوار کو اپنے سیریز آف ٹوئٹس میں وفاقی وزیر نے قوم کو عید کی مبارکباد بھی دی اور ورلڈ ارتھ ڈے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا جو دنیا بھر میں ”اپنے سیارے میں سرمایہ کاری”کے تھیم کے تحت منایا جا رہا ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے ٹویٹ میں کہا کہ میں اپنے ہم وطنوں کو عید کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتی ہوں، ایک نہیں بلکہ دو اہم ترین دن ہیں، عید کے ساتھ ساتھ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ ڈے بھی منایا جا رہا ہے جس کا مقصد ہماری زمین کو درپیش ماحولیاتی خطرات کے حوالے سے عوام میں آگاہی کا اندازہ لگانا اور پھیلانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی بحران ہے جو براہ راست ہمارے سیارے اور زندگیوں کو متاثر کر رہا ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ کرہ ارض کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے لے کر وجودی خطرات تک کے بے مثال ماحولیاتی چیلنجوں کا سامنا ہے، زمینی وسائل کا اندھا دھند استعمال آلودگی اور دیگر ماحولیاتی مسائل کا باعث بن رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے اس بات پر زور دیا کہ دنیا کو زمین کی حفاظت کیلئے قابل تجدید توانائی، پائیدار زراعت، پلاسٹک کے خاتمے، آب و ہوا کے موافق طرز زندگی اور جنگلات میں سرمایہ کاری کو ترجیح دینا ہوگی۔

شیری رحمان نے کہا کہ اس سے گرین ہائوس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے، حیاتیاتی تنوع کو محفوظ رکھنے اور دیگر ماحولیاتی اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی، یاد رکھیں کہ ہم اسی وقت سانس لیں گے جب ہماری زمین سانس لے گی، آئیے ایک سرسبز اور صحت مند زمین اور پاکستان کیلئے مل کر کام کریں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سرسبز اور صحت مندشیری رحمن
Previous Post

عمران خان کے غلط فیصلوں نے آج پاکستان کو اس نہج پر لاکھڑا کردیا ہے ، خورشید شاہ

Next Post

کنگنا رناوت کا بدلہ انداز، سمانتھا رتھ پربھو بھی خاموش نہ رہ سکیں

News Editor

News Editor

Next Post
کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کا بدلہ انداز، سمانتھا رتھ پربھو بھی خاموش نہ رہ سکیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading