• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چائنا ایکشن

آئندہ 10 سالوں میں "چائنا ایکشن” دنیا کی جدیدیت میں مددگار ثابت ہو گا ، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
اکتوبر 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جدیدیت لوگوں کی عام جستجو اور ایک عالمی مسئلہ بھی ہے۔ ماضی میں ایک طویل عرصے تک، بہت سے ترقی پذیر ممالک اس مفروضے میں پھنس کر مغربی ماڈل کی پیروی کرتے رہے کہ "جدیدکاری مغربیت کے برابر ہے”، اور ایک نیا راستہ تلاش کرنے کے خواہاں تھے.

گزشتہ 10 سالوں میں "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے دوران، چین اور متعلقہ ممالک نے مشترکہ مشاورت، مشترکہ تعمیر اور مشترکہ فوائد کے اصول پر قائم رہتے ہوئے باہمی فائدے اور جیت جیت پر مبنی نتائج حاصل کیے ہیں.ایک نئے نقطہ آغاز پر کھڑا "بیلٹ اینڈ روڈ” اپنی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر سے تمام ممالک کو جدیدکاری کی مشترکہ تکمیل کے لئے ایک مؤثر راستہ فراہم کیا گیا ہے۔

تیسرے "بیلٹ اینڈ روڈ” فورم برائے بین الاقوامی تعاون کی افتتاحی تقریب میں ، چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنی کلیدی تقریر میں آٹھ اقدامات کا اعلان کیا ، جن میں "بیلٹ اینڈ روڈ” کے سہ جہتی رابطے کے نیٹ ورک کی تعمیر ، کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کی حمایت ، عملی تعاون ، سبز ترقی،سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی وغیرہ شامل ہیں۔

یہ اقدامات نہ صرف موجودہ عالمی معاشی بحالی کی سست رفتاری کے چیلنجوں کا مقابلہ کرسکتے ہیں ، بلکہ وقت اور تکنیکی ترقی کے تقاضوں کے مطابق بھی ہیں۔ان اقدامات میں ٹھوس عمل اور طویل المیعاد میکانزم دونوں موجود ہیں، جو عالمی جدیدیت میں نئی قوت محرکہ فراہم کریں گے۔

اس وقت بین الاقوامی صورتحال میں گہری تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور مختلف ممالک میں غیر متوازن ترقی کا مسئلہ نمایاں ہے۔ امیر اور غریب کے درمیان فرق اور شمال اور جنوب کے درمیان خلیج بڑھتی جا رہی ہے۔ اس تناظر میں صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ "عالمی جدیدکاری” کے ترقیاتی اہداف پر بڑے پیمانے پر توجہ دی گئی ہے۔

"عالمی جدیدکاری پرامن ترقی کی جدیدکاری، باہمی فائدہ مند تعاون کی جدیدکاری، اور مشترکہ خوشحالی کی جدیدکاری ہونی چاہئے.” اگر دنیا کی جدیدیت میں ایک رنگ نمایاں ہے تو ، اسے سبز ہونا چاہئے۔
"بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، اور سبز رنگ مزید روشن ہوگا. عالمی جدیدیت کے سلسلے میں تہذیبوں کے مابین تبادلوں اور باہمی سیکھنے کو فروغ دینا اہم موضوع ہے۔

آنے والے سنہرے دس سالوں میں "بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر تمام ممالک کے لئے جدید کاری کی مشترکہ تکمیل اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے نئے مواقع لائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چائنا ایکشن
Previous Post

چین اور مصر ایک دوسرے کے لئے مشترکہ ترقی کے شراکت دار ہیں، چینی صدر

Next Post

چینی صدر کا "بیلٹ اینڈ روڈ" کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر کا لا ئحہ عمل پیش کر دیا گیا

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چینی صدر کا "بیلٹ اینڈ روڈ" کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر کا لا ئحہ عمل پیش کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading